جاپانی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ مضمون جاپانی حروف یا متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو کانجی اور کانا کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
جاپانی زبان
(جاپانی: 日本語 / نی ہون گو)
عمودی سطر میں جاپانی رسم الخط سے تین الفاظ؛
1- نی = سورج
2- ہون = منبع
3- گو = زبان
日本語 (Japanese language)
日本語 (Japanese language)
تلفظ [nʲihoŋɡo] (نی ہون گو)
مستعمل اکثریت: جاپان
کل متتکلمین 13 کروڑ
رتبہ 9
خاندان_زبان جاپانائی (Japonic)
  • جاپانی زبان
نظام کتابت جاپانی تحریر کے شاری گراف اور مقطعیات، چینی محارف اور عموماً غیر ملکیوں کے لیے رومن۔
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  جاپان
نظمیت از کوئی نہیں
حکومت جاپان اور عوام الجاپان دونوں کا اہم کردار
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 ja
آئیسو 639-2 jpn
آئیسو 639-3 jpn

جاپانی زبان جاپان کی زبان ہے اور اسے 13 کروڑ جاپانی افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان کی تحریر کے محارف تین مختلف اقسام کے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اول۔ کانجی حروف جو چین کی زبان سے ليے گئے ہیں اور یہ اصل میں اشکال پر انحصار کرنے والے حروف ہوتے ہیں، دوم - کانا حروف جو آواز پر انحصار کرنے والے حروف ہیں اور دو اقسام میں تقسیم کیے جاتے ہیں، ہیرا گانا اور کاتا کانا۔