کانجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضد ابہام صفحہ کے لیے معاونت الگ مضمون کانجی (مشروب): سے مغالطہ نہ کھائیں۔


کانجی

کانجی (Kanji) (漢字; جاپانی تلفظ: [kandʑi] اس آڈیو کے متعلق سنیے) چینی زبان سے اپنائے جانے والے علامت (لوگو) گرافک چینی حروف ہیں جنہیں ہیرا گانا اور کاتا کانا کے ساتھ جدید جاپانی تحریری نظام میں استعمال کیا جاتا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Taylor، Insup; Taylor، Maurice Martin (1995). Writing and literacy in Chinese, Korean, and Japanese. Amsterdam: John Benjamins Publishing Company. p.305. http://books.google.com/books?id=WDw4gBaPjZgC.