ہانجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہانجا

ہانجا (Hanja) چینی حروف کا کوریائی نام ہے۔ خاص طور پر اس سے مراد وہ چینی حروف ہیں جو چینی زبان سے کوریائی زبان میں شامل ہوئے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Coulmas، Florian (1991). The writing systems of the world. Oxford: Wiley-Blackwell. صفحہ 116. ISBN 978-0-631-18028-9.