تصویری تحریر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

تصویری تحریر یا تصویری زبان (انگریزی: Pictogram) ایسی تحریر، جس میں کسی چیز کی نقشہ کشی/تصویری سازی کی جائے۔

ریاضی میں استعمال[ترمیم]

A compound pictogram showing the breakdown of the survivors and deaths of the maiden voyage of the RMS Titanic by class and age/gender.

شماریات میں، اعدار و شمار کو ظاہر کرنے کرنے کے لیے جدول میں اعداد کی جگہ تصاویر کا استمعال کیا جاتا ہے، جس سے وہ سمجھنا آسان اور دلچسپ ہو جاتا ہے۔ اس میں ایک تصوریر ایک کلید کا کام کرتے ہوئے خاص عدد کی نمائندگی کرتی ہے۔ تمام تصاویر ایک ہی حجم کی ہونی چاہیے، لیکن تصویر کا کچھ حصہ، کلید کی کم مقدار کو ظاہر کرنے کے مقصد کے لیے استعما کیا جا سکتا ہے۔[1]

مثال کے طور پر، ذیل کا جدول:

دن ظاہر کرنے والا عدد
پیر 10
منگل 17
بدھ 29
جمعرات 41
جمعہ 18

مندرجہ ذیل کے طور پر ظاہر کیا جا سکتا ہے:

دن ارسل کردہ خطوط
پیر Email Silk.svg
منگل Email Silk.svg Image from the Silk icon theme by Mark James half left.svg
بدھ Email Silk.svg Email Silk.svg Email Silk.svg
جمعرات Email Silk.svg Email Silk.svg Email Silk.svg Email Silk.svg
جمعہ Email Silk.svg Email Silk.svg

کلید: Email Silk.svg = 10 خطوط

ایک خط 10 کی تعداد کو ظاہر ہے، یوں بدھ کے لیے آدھی تصویر کا استعمال کر کے وضاحت کی گئی ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حواشی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  • Reed, Ishmael (2003). From Totems to Hip-Hop: A Multicultural Anthology of Poetry Across the Americas, 1900–2002, Ishmael Reed, ed. ISBN 1-56025-458-0.

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Visualization

سانچہ:Prehistoric technology