گرافک ڈیزائن
Appearance
گرافک ڈیزائن یا ترسیمی ڈیزائن تحریر اور تصویر کے ذریعے بصری مواصلات کا کام ہے۔ کسی خاص پیغام کو تحریر، تصویر اور مختلف شکلو ں کے امتزاج سے بہتر طریقے سے پیش کرنے کے کام کا نا م گرافک ڈیزائننگ ہے اور یہ کام پیشہ ورانہ طور پر یا شوقیہ طور پرکرنے والے کو گرافک ڈیزائنر کہا جاتا ہے جو تحریر، تصویر اور مختلف شکلوں کے امتزاج کوئی مخصوص بصری پیغام تیار کرتا اور پیش کرتا ہے۔ اس کے لیے دیکھیں گرافک ڈیزائننگ سافٹ وئیرز۔ ایڈوبی فوٹو شاپ
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nick Currie۔ "Design Rockism"۔ 2007-04-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-21