مندرجات کا رخ کریں

11 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
9 جون 10 جون 11 جون 12 جون 13 جون

واقعات

[ترمیم]
  • 1978ء - جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آغاز کیا۔
  • 2008ء - پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے حکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی [1]
  • 2008ء - ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی [1]
  • 1938ء - قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کر دیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1892ء - آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو