9 مارچ
ظاہری ہیئت
| 7 مارچ | 8 مارچ | 9 مارچ | 10 مارچ | 11 مارچ |
واقعات
[ترمیم]
2007ء - پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو پرویز مشرف نے معطل کر کے گھر میں نظر بند کر دیا جس کے نتیجہ میں پرویز مشرف کے دور آمریت کے سب سے بڑے سیاسی بحران کا آغاز ہو گیا۔- 1916ء جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کر دیا۔[1]
- 2006ء سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا۔[1]
- 1935ء ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا۔[1]
وفات
[ترمیم]- 1915ء - اختر الایمان (شاعر) بھارت کے ایک شاعر
2000ء پٹھانے خان (گلوکار) پاکستان سے تعلق رکھتے والے ایک لوک گلوکار
2013ء۔ آسیہ بیگم ۔ معروف پاکستانی اداکارہ جنھوں نے 178 فلموں میں کام کیا- 2026ء - اینگن فرات، ترک فٹ بالر اور مینیجر
- 2026ء - فیسٹس اونیگ بندے، نائجیریا کا فٹ بال مینیجر
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point