5 نومبر
Jump to navigation
Jump to search
3 نومبر | 4 نومبر | 5 نومبر | 6 نومبر | 7 نومبر |
واقعات[ترمیم]
- 1556ء - شہنشاہ اکبر نے اپنے والد ہمایوں کی جگہ اقتدار سنبھالا [1]
- 1556ء - مغل افواج نے دوسری پانی پت کی جنگ میں ہندو فوج کے جنرل ہمو کو گرفتار کر لیا [1]
- 1956ء - وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے سوویت یونین سے ہنگری میں طاقت کا استعمال نہ کرنے کامطالبہ کیا [1]
- 1978ء - لاہور ہائی کورٹ میں ضیاء الحق کے عہدوں کے خلاف درخواست دائر ہوئی [1]
- 1990ء - آصف علی زرداری کا لیاری سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز [1]
- 1996ء - پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری نے وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا اور پاکستان کی قومی اسمبلی توڑ دی۔
- 1996ء -معراج خالد نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔
ولادت[ترمیم]
- 1905ء ـ سجاد ظہیر (پاکستان کے نامور ترقی پسندادیب اور مارکسی دانشور ) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان[2]
- 1919ء ـ محمد حسن عسکری ( اردو کے معروف نقاد، افسانہ نگار، معلم، مترجم) بمقام میرٹھ، برطانوی ہندوستان
- 1930ء - ڈورس رابرٹس، امریکی اداکار
- 1969ء - پی ڈڈی، امریکی گلوکار
- 1969ء - میتھیو مکاناہے، امریکی اداکار
وفات[ترمیم]
- 2002ء - مشتاق قادری، پاکستانی نعت خواں
- 2006ء - سابق ناظم کراچی عبد الستار افغانی کا انتقال ہوا [1]
- 1982ء شباب کیرانوی پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.
- ↑ سجاد ظہیر، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھم برطانیہ[مردہ ربط]