مشتاق قادری
ظاہری ہیئت
| مشتاق قادری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 31 دسمبر 1966ء خیبر پختونخوا ، بنوں |
| تاریخ وفات | 5 نومبر 2002ء (36 سال) |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| استاذ | الیاس قادری |
| پیشہ | نعت خواں |
| تحریک | دعوت اسلامی |
| درستی - ترمیم | |
محمد مشتاق قادری عطاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک عالمی سطح پر جانے پہچانے والے مایہ ناز قاری، نعت خوان اور مبلغ اسلام تھے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]آپ 1967ء کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گاؤں بنوں میں پیدا ہوئے۔ ذاتی طور پر نہایت متقی اور پرہیز گار شخصیت تھے۔
دعوت اسلامی
[ترمیم]مشتاق قادری کو تبلیغ اسلام کی عالمی تنظیم "دعوت اسلامی" کی مرکزی مجلس شوری کا پہلا نگران بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔
وفات
[ترمیم]کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر 5 نومبر 2002 کو تقریباُ 33 برس کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔ ان کا مزار صحرائے مدینہ کراچی پاکستان میں ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- مشتاق قادری کی نعتیں، دعوت اسلامی کی ویب گاہ پرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dawateislami.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)