فیضان مدینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عالمی مرکز دعوت اسلامی فیضان مدینہ کراچی.jpeg

تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کا عالمی مرکز کا جو پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ہے، اس یہ ایک آٹھ منزلہ بلند عمارت ہے،جو 1991 میں جدید طرز پر تعمیر کی گئی ہے، ابھی اس پر ایک بلند گنبد و مینار بنایا جا رہا ہے۔ اس میں دعوت اسلامی کا عالمی مرکز، درس نظامی کا مدرسہ، کتب خانہ، مسجد، رہائشی حجرے اور مدنی چینل کا صدر وفتر بھی اسی عمارت میں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]