مندرجات کا رخ کریں

فرحان علی قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرحان علی قادری
مقامی نامفرحان علی قادری
پیدائش (1995-10-01) 1 اکتوبر 1995 (عمر 29 برس)جیکب آباد، سندھ، پاکستان
اصنافحمد و نعت (1983)
پیشےنعت خواں
ویب سائٹwww.farhan-qadri.com

فرحان علی قادری جیکب آباد، پاکستان میں یکم اکتوبر، 1995ء کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے بہتر نعت خوانوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ انھوں کے کئی زبانوں مثلاً اردو، سندھی، سرائیکی اور پنجابی میں نعت خوانی کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے انگریزی اور بنگالی زبان میں بھی نعت خوانی کی۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

فرحان جیکب آباد جو پاکستان کے سب سے زیادہ گرم شہر ہے میں پلا بڑھا۔ وہ ایک بلوچ خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ فرحان علی نے پانچ سال کی چھوٹی سی عمر سے نعت خوانی کا آغاز کیا۔ وہ اسکول اور میلاد میں نعتیں پڑھتے تھے اور ہمیشہ ان کی مدھر اور بہت پر اثر آواز کی بدولت ان کی حوصلہ افزائی ہوتی تھی۔ وہ اپنی سب سے مشہور نعت نور والا آیا ہے کی وجہ سے بین الاقوامی طور پر مشہور ہوئے۔

سلسلہ نعت خوانی

[ترمیم]

نعت خوانی کے سلسلے میں انھوں نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر دورے کیے ہیں اور بے شمار محافل میں نعت خوانی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے کویت کا پرچمکویت، سعودی عرب کا پرچمسعودی عرب اور موریشس کا پرچمموریشس سمیت دیگر ممالک میں نعت خوانی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں کے پاکستانی کے کئی ٹیلی ویژن چینلوں سے براہ راست بھی نعت خوانی کا مظاہرہ کیا ہے۔

خاندان

[ترمیم]

فرحان علی قادری کے چھ بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ان کے والد کا نام فضل محمد ہے اور ان کے بڑے بھائی حامد علی نے اس کا نام "فرحان" رکھا۔ فرحان علی بذات خود ایک پیارا بچہ ہے۔ ہر مسلمان اس کے نعتوں سے محبت کرتا ہے

اعزازات

[ترمیم]

فرحان علی قادری قومی، صوبائی اور ضلعی سطح پر اب تک کئی اعزازات جیت چکے ہیں۔ ہر ہفتے وہ عام طور پر تین سے چھ محافل نعت میں شرکت کرتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]