خورشید احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الحاج خورشید احمد
پیدائشی نام خورشید احمد
پیدائش یکم جنوری 1956ء
رحیم یار خان
تعلق کراچی، سندھ، پاکستان
وفات 30 اگست 2007ء
اصناف حمد و نعت
پیشے نعت خواں
سالہائے فعالیت 1968–2007
متعلقہ کارروائیاں نعت خواں، نعت گو شاعر
قابل ذکر آلہ موسیقی
خوبصورت آواز

الحاج خورشید احمد 1 جنوری 1956 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور نعت خواں تھے۔[1] انہوں نے نعت خوانی کا سلسلہ اس وقت سے شروع کیا جب ان کی عمر صرف چند سال کی تھی اور یہ سلسلہ ان کی وفات تک جاری رہا۔ وہ نہ صرف اردو میں نعتیں پڑھتے تھے بلکہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں بھی بشمول بنگالی زبان کے بھی نعت خوانی کرتے تھے۔ ان کی پردرد آواز اور نعت پڑھنے کے انداز نے بہت سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور جلد ہی وہ دنیا میں ایک مشہور نعت خواں بن گئے۔

خورشید احمد 2007 ء میں انتقال کر گئے۔ ان کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں تھیں اور وہ ہسپتال میں دو دن کوما میں رہنے کے بعد وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]