تمغہء حسن کارکردگی (1990–1999)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تمغا حسن کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

1990[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
سلیم ناصر فنیات اداکاری سندھ پاکستان
داؤد کمال ادب شاعری خیبر پختونخوا پاکستان
خالد حمید فنیات نیوز کاسٹر پنجاب پاکستان
شوکت علی فنیات لوک موسیقی پنجاب پاکستان
استاد صادق علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
استاد حامد علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
استاد فتح علی خان فنیات قوالی پنجاب پاکستان
زرسانگہ کلاسکی موسیقی موسیقی خیبر پختونخوا پاکستان
مشتاق گزدر فنیات حرکی تصویری کیمرا کار سندھ پاکستان
ندیم بیگ فنیات اداکاری سندھ پاکستان
احمد نبی خان ادب ادیب پنجاب پاکستان
پروین شاکر ادب شاعری سندھ پاکستان
افتخار عارف ادب شاعری سندھ پاکستان
تاج محمد صحرائی ادب ادیب سندھ پاکستان
احمد سعید ناگی فنیات نقاشی سندھ پاکستان
منصور احمد شاہ پاکستان
مظفر وارثی ادب شاعری پنجاب پاکستان
مبینہ کبری شیخ پاکستان
قاری محمد فدا فنیات تلاوت قرآن پنجاب پاکستان
اعزازی لیفٹیننٹ محمد یونس کھیل ایتھلیٹکس پنجاب پاکستان
عارف خان کھیل ٹیبل ٹینس پنجاب پاکستان
نازو انور میانداد کھیل ٹیبل ٹینس پنجاب پاکستان
محمد شہناز شیخ کھیل ہاکی پنجاب پاکستان

1991[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
عطاء الحق قاسمی ادب ادیب پنجاب پاکستان
بشیر حسین ناظم ادب ادیب پنجاب پاکستان
خورشید عالم فنیات فن خطاطی پنجاب پاکستان
قیصر فاروق پاکستان
خیام سرحدی فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
عطاء اللہ خان عیسی خیلوی فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
آفتاب احمد پاکستان
خالد آمین پاکستان
محمد عارف پاکستان
ڈاکٹر اظہر محمود قریشی پاکستان
ڈاکٹر نور محمد بٹ سائنس ریاضی دان خیبر پختونخوا پاکستان
حفیظ قریشی سائنس جوہری سائنس سندھ پاکستان
ڈاکٹر جعفر نقوی سائنس علم کلیہ سندھ پاکستان
جمیل الدین عالی ادب شاعری سندھ پاکستان

1992[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
ڈاکٹر رضا ہمدانی سائنس علم معدہ وامعا پنجاب پاکستان
منیر نیازی ادب شاعری پنجاب پاکستان
نسیم حجازی ادب ادیب پنجاب پاکستان
نیر علی دادا‎ فنیات ماہر تعمیرات پنجاب پاکستان
ڈاکٹر عطاء الرحمن پاکستان
مستنصر حسین تارڑ ادب ادیب پنجاب پاکستان
شکیل (یوسف کمال) فنیات اداکاری سندھ پاکستان
معین اختر فنیات اداکاری سندھ پاکستان
نور محمد لاشاری فنیات اداکاری سندھ پاکستان
طارق عزیز فنیات ٹی وی میزبان پنجاب پاکستان
پرویز ملک فنیات فلم ڈائریکٹر پنجاب پاکستان
جاوید اقبال فنیات کارٹونسٹ پنجاب پاکستان
وسیم اکرم کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
شہباز احمد کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
میاں اعجاز الحسن فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
غلام عباس کھیل ایتھلیٹکس پنجاب پاکستان
تیمور حسن کھیل گولف پنجاب پاکستان
شاہد علی خان کھیل ہاکی سندھ پاکستان

1993[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
[[وحید قریشی |ڈاکٹر وحید قریشی]] ادب ادیب پنجاب پاکستان
مشفق خواجہ ادب ادیب پنجاب پاکستان
طفیل ہوشیارپوری ادب شاعری پنجاب پاکستان
عکسی مفتی فنیات لوک موسیقی سندھ پاکستان
آغا ناصر ادب تمثیل نگار سندھ پاکستان
اسماعیل شاہد فنیات TV artist خیبر پختونخوا پاکستان
علی اعجاز فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
ایس ایچ ہاشمی فنیات اشتہار بازی سندھ پاکستان
عبد السلام خان پاکستان
ڈاکٹر حسن رضوی پاکستان
جمال ابڑو ادب ادیب سندھ پاکستان
عتیق ظفر شیخ ادب ادیب پنجاب پاکستان
قاضی محب الرحمن کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
سید منظور الکونین فنیات نعت خواں پنجاب پاکستان
[[قاری سید بزرگ شاہ الازھری فنیات تلاوت قرآن خیبر پختونخوا پاکستان
لئیق احمد پاکستان
رجب شاہ کھیل کوہ پیمائی گلگت بلتستان پاکستان

1994[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
پرتو روحیلہ ادب ادیب پنجاب پاکستان
بشیر مرزا فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
محمد یوسف (سنوکر کھلاڑی) کھیل سنوکر پنجاب پاکستان
صالح محمد بلوچ پاکستان
مراد علی مرزا ادب ادیب سندھ پاکستان
ڈاکٹر موسی کلیم سائنس کیمیاء خیبر پختونخوا پاکستان
اطہر مسعود ادب صحافت پنجاب پاکستان
محسن نقوی ادب شاعری پنجاب پاکستان
شاہد جلال فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
قاری محمد یونس فنیات نعت خواں پنجاب پاکستان
قاری سید علی عابد نقوی فنیات تلاوت قرآن پنجاب پاکستان
نثار بزمی فنیات موسیقی سندھ پاکستان
حامد علی بیلا فنیات لوک موسیقی پنجاب پاکستان
زرینه بلوچ فنیات لوک موسیقی سندھ پاکستان
ناہید صدیقی فنیات رقص پنجاب پاکستان
شجاعت ہاشمی فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
انور مقصود ادب تمثیل نگار سندھ پاکستان
ڈاکٹر مہر عبدالحق سومرہ ادب ماہر لسانیات پنجاب پاکستان
قتیل شفائی ادب شاعری پنجاب پاکستان
یوسف شاہین پاکستان
فارغ بخاری ادب شاعری خیبر پختونخوا پاکستان
اظہر سہیل ادب صحافت پنجاب پاکستان
ضمیر نیازی ادب صحافت پنجاب پاکستان
احمد بشیر پاکستان
محب اللہ خان جونیئر کھیل سکواش خیبر پختونخوا پاکستان
خواجہ محمد جنید کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
عبد الرشید (ہاکی) کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
محمد سعید خان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
منصور احمد کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
احمد عالم کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
طاہر زمان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
محمد شہباز کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
محمد شفقت کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
عرفان محمود کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
نوید عالم کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
آصف باجوہ کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
محمد دانش کلیم کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
محمد عثمان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
کامران اشرف کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
رحیم خان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
رانا مجاہد علی کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
وسیم فیروز کھیل ہاکی پنجاب پاکستان

1995[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
استاد اللہ رکھا فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
استاد طالب حسین خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
کولن ڈیوڈ فنیات مصوری پنجاب پاکستان
شعیب ہاشمی فنیات تمثیل نگار پنجاب پاکستان
بیگم خورشید شاہد فنیات اداکاری سندھ پاکستان
خورشید احمد فنیات نعت خواں سندھ پاکستان
ہاجرہ مسرور ادب ادیب پنجاب پاکستان
ظہیر کاشمیری ادب شاعری پنجاب پاکستان
عالیہ رشید کھیل ٹینس پنجاب پاکستان
فرید صحرائی پاکستان
وقار یونس کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
علی نواز بلوچ کھیل فٹبال سندھ پاکستان
محمد سرور کھیل کشتی پنجاب پاکستان

1996[ترمیم]

نام میدان تخصص صوبہ ملک
احمد جی چھاگلہ فنیات موسیقی پاکستان
احمد علی خان پاکستان
مشہود سلطان فنیات گلوکاری خیبر پختونخوا پاکستان
سفیر اللہ لہری فنیات اداکاری سندھ پاکستان
ڈاکٹر اعجاز انور پاکستان
قاری نور محمد فنیات تلاوت قرآن پنجاب پاکستان
فاطمہ ثریا بجیا ادب ادیب سندھ پاکستان
ستار طاہر ادب ادیب پنجاب پاکستان
صہبا اختر ادب شاعری سندھ پاکستان
زیتون بانو ادب شاعری خیبر پختونخوا پاکستان
ڈاکٹر انیس خورشید ادیب پاکستان
ڈاکٹر ظہور احمد پاکستان
اصغر علی چنگیزی کھیل مکے بازی سندھ پاکستان
پروفیسر ڈاکٹر کلیم الدین عزیز پاکستان
سردار ازمارائی جاوید ہسام الافندی کھیل چوگان گلگت بلتستان پاکستان
غلام نورانی خان کھیل ایتھلیٹکس پنجاب پاکستان

1997[ترمیم]

1998[ترمیم]

1999[ترمیم]