عالیہ رشید
عالیہ رشید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلو کارہ |
درستی - ترمیم |
عالیہ رشید ایک پاکستانی دھرپد گلوکارہ ہے۔[1] اس نے گندیچا برادرز سے گائیکی کی تربیت لی تھی۔[2]
پس منظر[ترمیم]
عالیہ پنجاب کے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور کے موسیقیات ڈیپارٹمنٹ میں ایک استاد ہے۔[3] وہ سنجن نگر اسکول میں بھی سنگیت سکھاتی ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- عالیہ رشید لاہور میں اپنی پرفورمینس کے دوران
- ایکسپریس ٹربیون پاکستان
- انڈین ایکسپریس بھارت
- ٹائمز آف انڈیا بھارت