حنیف محمد
Jump to navigation
Jump to search
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | حنیف محمد | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائيں ہاتھ سے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائيں آف اسپنر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے بار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 4) | 16 اکتوبر 1952 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 24 اکتوبر 1969 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 16 مارچ 2012 |
حنیف محمد (21 دسمبر 1934ء-11 اگست 2016ء) پاکستان کی طرف سے پہلی ٹیسٹ ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی تھے۔ یہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ اور فرسٹ کلاس میچ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکاڈ بھی رکھتے تھے۔ ان کو ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے طویل اننگز کھیلنے کا بھی عزاز حاصل تھا۔ وہ "لٹل ماسڑ" کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔
بلے بازی کی کارکردگی[ترمیم]
وفات[ترمیم]
حنیف محمد سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔ 2013ء میں لندن میں ان کا آپریشن ہوا تھا، جس کے بعد وہ صحت یاب ہو گئے تھے۔ تاہم بعد ازاں انھیں پھیپھڑوں میں سرطان کی تشخیص ہوئی۔ اگست 2016ء کے ابتدائی دنوں میں طبیعت بگڑنے پر انھیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کئی دن زیر علاج رہنے کے بعد 11 اگست 2016ء کو دم توڑ گئے۔
زمرہ جات:
- 1934ء کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- بھارتی نسل کے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- بہاولپور کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اے کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی کرکٹ کے کپتان
- پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- جنوبی زون (پاکستان) کے کرکٹ کھلاڑی
- جوناگڑھ کی شخصیات
- سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی
- کراچی اے کے کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کے کھلاڑی
- کراچی وہائٹس کے کرکٹ کھلاڑی
- گجراتی شخصیات
- گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- مہاجر شخصیات