سرفراز احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سرفراز احمد
ذاتی معلومات
مکمل نام سرفراز احمد
پیدائش 22 مئی 1987 (1987-05-22) ‏(30)
کراچی، سندھ، پاکستان
عرفیت سیقی
قد 5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر)
بلے بازی انداز دائیں ہاتھ سے
کردار وکٹ کیپر/کپتان ٹی/20 اور ایک روزہ
بین الاقوامی معلومات
قومی ٹیم
ٹیسٹ آغاز (کیپ 198) 14 جنوری 2010 بمقابلہ آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ 10 مئی 2017 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ایک روزہ بین الاقوامی آغاز (کیپ 156) 18 نومبر 2007 بمقابلہ بھارت
آخری ایک روزہ بین الاقوامی 18 جون 2017 بمقابلہ بھارت
ایک روزہ بین الاقوامی
شرٹ نمبر
54
ٹی 20 آغاز (کیپ 36) 19 فروری 2010 بمقابلہ انگلستان
آخری ٹی 20 2 اپریل 2017 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
قومی ٹیم معلومات
سال ٹیم
2005/06 – 2015/16 کراچی ڈالفن
2005/06 – 2006/07 کراچی بندرگاہ
2006/07 – 2008/09 سندھ
2006/07 – تاحال پی آئی اے
2016–تاحال کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹی/20 ایف سی
میچ 36 74 29 134
رنز بنائے 2085 1,664 359 7043
بیٹنگ اوسط 41.70 36.53 29.91 42.92
100s/50s 3/13 2/7 0/2 10/49
ٹاپ اسکور 112 105 76* 213*
کیچ/سٹمپ 88/17 64/22 14/3 418/44
ماخذ: ای ایس پی این کرکٹ انفو، 19 جون 2017

سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹ کهیلنے والا کھلاڑی ہے۔ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں وه پاکستان کرکٹ ٹیمکا کپتان ہے. سرفراز 22 مئی، 1987ء میں کراچی میں پیدا ہوا۔ اس نے کرکٹ کا آغاز 2006ء میں کراچی کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر کیا۔ اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سرفراز کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ صرف کچھ ہی میچوں میں اس نے دیکھنے والوں کو متاثر کیا اور اسے انڈر 19 کا کپتان بنایا گیا۔ اس کے زیر کپتانی پاکستان نے 2006ء میں مسلسل دوسری مرتبہ انڈر 19 کا عالمی کپ جیتا۔

سرفراز کو پاکستان ٹیم میں نومبر 2007 میں زخمی کامران اکمل کی جگہ کھلایا گیا۔ وہ8 ایک روزہ میچ کھیل چکا ہے۔ اس میں وہ مجموعی طور پر 26 رنز بنائے ہیں اور وہ 6 کیچ اور 3 سٹمپ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]

سرفراو احمد کی ٹیسٹ سنچریاں
# رنز میچ مخالف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 103 8  سری لنکا Flag of سری لنکا کولمبو، سری لنکا سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ 2014ء ہارا
2 109 9  آسٹریلیا Flag of متحدہ عرب امارات دبئی، متحدہ عرب امارات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2014ء فاتح
3 112 12  نیوزی لینڈ Flag of متحدہ عرب امارات دبئی، متحدہ عرب امارات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2014ء

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

سرفراو احمد کی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں
# رنز میچ مخالف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 101* 38  آئرلینڈ Flag of آسٹریلیا ایڈیلیڈ، آسٹریلیا ایڈیلیڈ اوول کرکٹ عالمی کپ 2015ء فاتح
2 105 61  انگلستان Flag of مملکت متحدہ لندن، انگلستان، مملکت متحدہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ 2016ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ہارا

بین الاقوامی اعزاز[ترمیم]

ٹیسٹ کرکٹ[ترمیم]

مرد میدان[ترمیم]

شمار دورہ موسم کارکردگی نتیجہ
1 پہلا ٹیسٹ – پاکستان نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ سیریز 2010/11 1 اننگ: کیپرنگ 3 کیچ۔ ; 96 (86 گیندوں پر، 13×4)
2 اننگ: کیپرنگ 3 اسٹمپ۔ DNB
 پاکستان 10 وکٹوں سے جیت گیا۔[1]

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

مرد میدان[ترمیم]

شمار مخالف میدان تاریخ کارکردگی نتیجہ
1 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم ایڈن پارک، آکلینڈ 7 مارچ 2015 49 (49 گیندوں پر، 5x4, 3x6); کیپرنگ 6 کیچ۔  پاکستان 29 رنز سے جیت گیا (ڈی/ایل)۔[2]
2 آئرلینڈ قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 15 مارچ 2015 101* (124 گیندوں پر، 6x4); کیپرنگ  پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔[3]
3 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 19 جولائی 2015 77 (74 گیندوں پر، 7x4); کیپرنگ 2 کیچ، 1 اسٹمپ  پاکستان 135 رنز سے جیت گیا۔[4]
4 انگلستان قومی کرکٹ ٹیم صوفیا گارڈنز، کارڈف 4 ستمبر 2016 کیپرنگ ; 90 (73 گیندوں پر, 10x4, 1x6)  پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔[5]
5 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم صوفیا گارڈنز، کارڈف 12 جون 2017 کیپرنگ 2 کیچ. ; 61* (79 گیندوں پر، 5x4)  پاکستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔[6]

ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی[ترمیم]

مرد میدان اعزاز[ترمیم]

# سیریز موسم مخالف کارکردگی نتیجہ
1 پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات میں 2014/15 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم کیپرنگ ; 76* (64 گیندوں پر: 8x4, 2x6)  پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔[7]
2 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، متحدہ عرب امارات میں 2016/17 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 46* (32 گیندوں پر: 5x4); کیپرنگ 2 کیج.  پاکستان 16 رنز سے جیت گیا۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پیشرو 
شاہد آفریدی
کپتان (ٹی/20)
2016–تاحال
جانشین 
موجودہ