کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئٹہ گلیڈئیٹرز
Quetta Gladiators.png
عرفQTG
لیگپاکستان سپر لیگ
افراد کار
کوچمعین خان
معلومات ٹیم
شہرکوئٹہ
Quetta Gladiators team colors.png
تاسیس2015
باضابطہ ویب سائٹ:www.quettagladiators.com

'

کوئٹہ گلیڈیی ایٹرز پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ہیں۔ یہ عمر اسوسیٹس کی ملکیت ہے۔[1]

موجودہ کھلاڑی[ترمیم]

  •      کا مطلب ہے کہ کھلاڑی فی الوقت دستیاب نہیں ہے۔
  •      کا مطلب ہے کہ کھلاڑی سیزن کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
نام قومیت بلے بازی گیندبازی کھلاڑی از دیگر معلومات
بلے باز
احمد شہزاد پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک 2016
کیون پیٹرسن انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک 2016 سمندر پار/پہلا چناؤ/آئیکون کھلاڑی
اسد شفیق پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک 2016
سعد نسیم پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
اسد شفیق پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
رمیز راجہ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک متبادل
آل راؤنڈر
محمد نواز پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد نبی افغانستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن

سمندر پار

انور علی پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم
جیسن ہولڈر بارباڈوس کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ سمندر پار
ایلٹن چگمبورا زمبابوے کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ سمندر پار
لیوک رائٹ انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ سمندر پار
بلال آصف پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن
اکبر الرحمن پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپر
سرفراز احمد پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ - کپتان
بسم اللہ خان پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
کمار سنگاکارا سری لنکا کا پرچم بائیں ہاتھ - متبادل/سمندر پار
گیندباز
ذوالفقار بابر پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
عمر گل پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
اعزاز چیمہ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ متبادل

انتظامیہ اور تربیت کار[ترمیم]

ندیم عمر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مالک ہے۔[2][3][4]

نام عہدہ
ندیم عمر (عمر ایسوسی ایٹس) مالک
Name Position
ندیم عمر (عمر ایسوسی ایٹس) مالک اور سی ای او
پاکستان کا پرچم حارث جلیل میر چیف آپریٹنگ آفیسر
پاکستان کا پرچم اعظم خان مینیجر
پاکستان کا پرچم معین خان ہیڈ کوچ
پاکستان کا پرچم عبد الرزاق اسسٹنٹ کوچ
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ویون رچرڈز بیٹنگ کوچ اور مینٹر [5]
پاکستان کا پرچم نبیل ہاشمی اسسٹنٹ ٹیم مینیجر

کپتان[ترمیم]

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 پاکستان کا پرچم سرفراز احمد 2016 موجودہ 10 7 3 0 0 70.00

کوچ[ترمیم]

عدد قومیت نام از تا %
1 پاکستان کا پرچم معین خان 2016 تا حال 70.00

سابقہ کھلاڑی[ترمیم]

عدد قومیت نام از تا
1 سری لنکا کا پرچم کمار سنگاکارا 2016 2016

خلاصہ نتائج[ترمیم]

سال کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر سٹرائیک ریٹ(%) پوزیشن خلاصہ
2016 10 7 3 0 0 70.00 2/5 رنرز اپ
2017 10 5 4 1 0 55.55 2/5 رنرز اپ
2018 11 5 6 0 0 45.45 4/6 Play-offs
مجموعہ 31 17 13 1 0 56.66 - رنرز اپ (دو مرتبہ)

مآخذ: ESPNcricinfo, آخری تجدید: 20 مارچ 2018

ریکارڈ بلحاظ ٹیم[ترمیم]

[6]

Opposition Span Mat Won Lost Tied NR SR%
اسلام آباد یونائیٹڈ || 2016–تا حال ||7|| 3 ||4|| 0 || 0 ||42.86
کراچی کنگز|| 2016–تا حال ||6||5|| 1 || 0 || 0 ||83.33
لاہور قلندرز|| 2016–تا حال ||6|| 4 ||2|| 0 || 0 ||66.67
ملتان سلطانز|| 2018–تا حال||2||1|| 1 || 0 || 0 ||50.00
پشاور زلمی||| 2016–تا حال|| 10 || 4 || 5 || 0 || 1 ||44.44

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pakistan Super League: Seven companies fight it out to buy franchises - The Express Tribune
  2. Hussain، Bilal (January 7, 2018). "A true patron of sports". The News. 20 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2018. 
  3. "Omar Associates lose despite Nadeem Omar heroics". Geo Super. November 7, 2017. اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2018. 
  4. Ali، Sarfraz (February 16, 2018). "Quetta Gladiators owner Nadeem Omar presents team shirt to DG ISPR". Daily Pakistan. اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2018. 
  5. "PSL Points Table 2016". PSL T20 (بزبان انگریزی). 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]