پاکستان سپر لیگ 2021ء
Jump to navigation
Jump to search
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان سپر لیگ 2021ء فائنل میچ ملاحظہ کریں۔
![]() | |
تاریخ | 20 فروری – 24 جون |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
میزبان | پاکستان متحدہ عرب امارات |
فاتح | ملتان سلطانز (1 بار) |
رنر اپ | پشاور زلمی |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 34 |
بہترین کھلاڑی | صہیب مقصود (MS) (428 اسکور) |
کثیر رنز | بابر اعظم (KK) (554) |
کثیر وکٹیں | شاہنواز دھانی (MS) (20) |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
پاکستان سپر لیگ 2021ء یہ پاکستان سپر لیگ کا چھٹا دور ہے۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔[1][2][3]اس میں کل 6 ٹیم شرکت کریں گی۔ یہ ٹورنامنٹ 20 فروری سے 18 مارچ تک کھیلا جانا تھا۔[4][5][6] 4 مارچ 2021 کو ، پی سی بی نے COVID-19 کے متعدد مقدمات درج ہونے کے بعد ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا۔[7][8]
20 مئی 2021 کو ، متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچ کھیلنے کی منظوری دی گئی۔[9][10] ٹورنامنٹ 9 جون 2021 کو دوبارہ شروع ہونا ہے ، [11] فائنل 24 جون 2021 کو ہوگا۔[12]
ٹیمیں اور شریک کھلاڑی[ترمیم]
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
---|---|---|---|---|---|
وہاب ریاض (کپتان) |
| ||||
باقی میچوں کے لیے اضافی کھلاڑی منتخب ہوئے | |||||
مقامات[ترمیم]
پاکستان سپر لیگ 2021ء کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے تھے لیکن کروونا وائرس کی وجہ سے باقی میچ ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
![]() |
![]() |
---|---|
کراچی | ابو ظہبی |
نیشنل اسٹیڈیم | شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم |
گنجائش: 32,000 | گنجائش: 20,000 |
![]() |
|
میچ آفیشلز[ترمیم]
امپائر[ترمیم]
ریفری[ترمیم]
افتخار احمد
محمد انیس
محمد جاوید
روشن مہانامہ
علی نقوی
کمنڑی[ترمیم]
لیگ مرحلہ[ترمیم]
پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]
مقام | ٹیم | کھیلے | W | L | NR | پوائنٹس | NRR |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | اسلام آباد یونائیٹڈ(تیسرا نمبر) | 10 | 8 | 2 | 0 | 16 | 0.859 |
2 | ملتان سلطانز(C) | 10 | 5 | 5 | 0 | 10 | 1.050 |
3 | پشاور زلمی(R) | 10 | 5 | 5 | 0 | 10 | 0.586 |
4 | کراچی کنگز(چوتھا نمبر) | 10 | 5 | 5 | 0 | 10 | −0.115 |
5 | لاہور قلندرز | 10 | 5 | 5 | 0 | 10 | −0.589 |
6 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 10 | 2 | 8 | 0 | 4 | −1.786 |
تجدید شدہ بتاریخ match(es) played on 19 جون 2021. Source: [حوالہ درکار]
- چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
- کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
- ایلیمینیٹر 1 میں پہنچ گئیں۔
نوٹ:
- C = چیمپئن;
- R = دوسرے نمبر پر;
- (x) = ٹورنامنٹ کے اختتام پر پوزیشن;
خلاصہ[ترمیم]
مہمان ٹیم ← | IU | LQ | MS | PZ | KK | QG |
---|---|---|---|---|---|---|
میزبان ٹیم ↓ | ||||||
اسلام آباد یونائیٹڈ | اسلام آباد 28 رنز | اسلام آباد 3 ووکٹ | اسلام آباد 15 رنز | اسلام آباد 8 ووکٹ | اسلام آباد 6 ووکٹ | |
لاہور قلندرز | لاہور 5 ووکٹ | ملتان 7 ووکٹ | لاہور 4 ووکٹ | کراچی 7 رنز | لاہور 9 ووکٹ | |
ملتان سلطانز | اسلام آباد 4 ووکٹ | ملتان 80 رنز | ملتان 8 ووکٹ | ملتان 12 رنز | ملتان 110 رنز | |
پشاور زلمی | پشاور 6 ووکٹ | لاہور 10 رنز | پشاور 6 ووکٹ | پشاور 6 ووکٹ | پشاور 3 ووکٹ | |
کراچی کنگز | اسلام آباد 5 ووکٹ | لاہور 6 ووکٹ | کراچی 7 ووکٹ | کراچی 6 ووکٹ | کراچی 7 ووکٹ | |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | اسلام آباد 10 ووکٹ | کوئٹہ 18 رنز | کوئٹہ 22 رنز | پشاور 61 رنز | کراچی 14 رنز |
میزبان ٹیم جیتی | مہمان ٹیم جیتی |
- نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
- نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔
لیگ کی تفصیل[ترمیم]
جیتے | ہارے | بے نتیجہ |
- نوٹ: حاصل کردہ پوائنٹہر گروپ میچ کے بعد لکھے گئے ہیں.
- نوٹ: نقطے پر کلک کریں(گروپ میچ) or W/L (playoffs) to see the match summary.
مقابلے[ترمیم]
پی سی بی نے 8 جنوری 2021 کو اعلان کیا[15]
پاکستان[ترمیم]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
121 (18.2 آوور) |
بمقابلہ
|
کراچی کنگز
126 (13.5 آوور) |
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- صائم ایوب (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔
پشاور زلمی
140/6 (20 اورر) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
143/6 (18.3 آوور) |
- لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
- احمد دانیال ، سلمان مرزا (لاہور قلندرز) اور محمد عمران (پشاور زلمی) سب نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔
ملتان سلطانز
150/8 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
151/7 (19 آوور) |
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد وسیم (اسلام آباد یونائیٹڈ) اور محمد عمر (ملتان سلطانز) دونوں نے ٹی 20 میں قدم رکھا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
178/6 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
179/1 (18.2 آوور) |
- لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
ملتان سلطانز
193/4 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
197/4 (19 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔
کراچی کنگز
196/3 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
197/5 (19.1 آوور) |
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
لاہور قلندرز
157/6 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
ملتان سلطانز
159/3 (16.2 آوور) |
- ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
198/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
202/7 (19.3 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
ملتان سلطانز
195/6 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
کراچی کنگز
198/3 (18.5 آوور) |
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
اسلام آباد یونائیٹڈ
118 (17.1 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
122/4 (17.1 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
کراچی کنگز
186/9 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
189/4 (19.2 آوور) |
- لاہور قلندرز ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
156/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
157/4 (17 آوور) |
پشاور زلمی
188/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
کراچی کنگز
191/4 (19.3 آوور) |
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
- عباس آفریدی (کراچی کنگز) نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
176/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
ملتان سلطانز
154 (19.4 آوور) |
- ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
- عثمان خان نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا
متحدہ عرب امارات[ترمیم]
اسلام آباد یونائیٹڈ
143/9 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
144/5 (20 آوور) |
- لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
ملتان سلطانز
176/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
کراچی کنگز
164/7 (20 آوور) |
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
لاہور قلندرز
170/8 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
160/8 (20 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
133 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
137/0 (10 آوور ) |
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پشاور زلمی
197/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
136/9 (20 آوور) |
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ
152/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
124 (18.2 آوور) |
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پشاور زلمی
166/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
ملتان سلطانز
167/2 (16.3 آوور) |
- ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کنگز
190/4 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
191/2 (18.4 آوور) |
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
158/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
140 (18 آوور) |
- لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کنگز
108/9 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
109/4 (11 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ملتان سلطانز
183/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
73 (12.1 آوور) |
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔[17]
اسلام آباد یونائیٹڈ
247/2 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
232/6 (20 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کنگز
176/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
169/7 (20 آوور) |
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ملتان سلطانز
169/8 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
لاہور قلندرز
89 (15.1 آوور) |
- لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کراچی کنگز
176/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
162/6 (20 آوور) |
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ارش علی خان نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔
ملتان سلطانز
149 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
150/6 (19.4 آوور) |
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
پلےآف[ترمیم]
سیمی فائنل | فائنل | |||||||||||
24 جون — ابو ظہبی | ||||||||||||
21 جون — ابو ظہبی | ||||||||||||
2 | mul | 180/5 (20 اوور) | ||||||||||
1 | isb | 149 (19 اوور) | 2 | mul | 206/4 (20 آوور) | |||||||
mul جیت 31 اسکور | 3 | pesh | 159/9 (20 آوور) | |||||||||
mul جیت 47 اسکور | ||||||||||||
22 جون — ابو ظہبی | ||||||||||||
1 | isb | 174/9 (20 آوور) | ||||||||||
3 | pesh | 177/2 (16.5 آوور) | ||||||||||
pesh جیت 8 وکٹوں | ||||||||||||
21 جون — ابو ظہبی | ||||||||||||
4 | khi | 175/7 (20 اوور) | ||||||||||
3 | pesh | 176/5 (19.5 اوور) | ||||||||||
pesh جیت 5 وکٹوں |
کوالیفائر[ترمیم]
ملتان سلطانز
180/5 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
اسلام آباد یونائیٹڈ
149 (19 آوور) |
- ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ایلیمینیٹر[ترمیم]
ایلیمینیٹر 1[ترمیم]
کراچی کنگز
175/7 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
176/5 (19.5 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ایلیمینیٹر 2[ترمیم]
اسلام آباد یونائیٹڈ
174/9 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
177/2 (16.5 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل[ترمیم]

ملتان سلطانز
206/4 (20 آوور) |
بمقابلہ
|
پشاور زلمی
159/9 (20 آوور) |
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ایوارڈز اور اعدادوشمار[ترمیم]
زیادہ اسکور[ترمیم]
Player | Team | Mat | Inns | Runs | Ave | SR | HS | 100 | 50 | 0 | 4s | 6s | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
کراچی کنگز | 11 | 11 | 554 | 69.25 | 132.53 | 90* | 0 | 7 | 1 | 56 | 12 | ||||||||||||||
![]() |
ملتان سلطانز | 12 | 12 | 500 | 45.45 | 127.85 | 82* | 0 | 4 | 1 | 56 | 10 | ||||||||||||||
![]() |
ملتان سلطانز | 12 | 12 | 428 | 47.55 | 156.77 | 65* | 0 | 5 | 0 | 39 | 22 | ||||||||||||||
![]() |
پشاور زلمی | 13 | 13 | 354 | 35.40 | 149.36 | 73 | 0 | 2 | 2 | 29 | 17 | ||||||||||||||
![]() |
کراچی کنگز | 11 | 11 | 338 | 30.72 | 148.24 | 105 | 1 | 1 | 1 | 31 | 23 | ||||||||||||||
ذریعہ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 24 جون 2021ء
|
زیادہ وکٹیں[ترمیم]
Player | Team | Mat | Inns | Wkts | Ave | Econ | BBI | SR | 4WI | 5WI | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
ملتان سلطانز | 11 | 11 | 20 | 17.00 | 8.42 | 4/5 | 12.1 | 2 | 0 | ||||||||||||||
![]() |
پشاور زلمی | 12 | 12 | 18 | 23.44 | 8.97 | 4/17 | 15.6 | 1 | 0 | ||||||||||||||
![]() |
لاہور قلندرز | 10 | 10 | 16 | 18.25 | 7.30 | 3/14 | 15.0 | 0 | 0 | ||||||||||||||
![]() |
لاہور قلندرز | 6 | 6 | 13 | 12.00 | 6.50 | 3/19 | 11.0 | 0 | 0 | ||||||||||||||
![]() |
ملتان سلطانز | 7 | 7 | 13 | 13.07 | 6.80 | 3/7 | 11.5 | 0 | 0 | ||||||||||||||
ذریعہ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 24 جون 2021ء
|
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Menon، Sreehari. "Pakistan to invest mere ₹63 crore each to make international cricket and PSL 2021 happen". Republic World (28 July 2020). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2020.
- ↑ Butt، Momin Mehmood (6 July 2020). "PCB guarantees PSL franchises that PSL 6 won't clash with T20 WC". www.sportskeeda.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2020.
- ↑ Bilal، AIman (31 January 2020). "PSL Head Confirms About New PSL Teams in 2021". Research Snipers. 11 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2020.
- ↑ "PCB unveils 2020-21 domestic season schedule that concludes with PSL 6". www.geosuper.tv. Geo Super TV. 4 September 2020. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2020.
- ↑ "PCB plans to add Peshawar as venue for PSL 2021". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2020.
- ↑ "PCB eyes lucrative deals after 'securing' windows for PSL editions". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2020.
- ↑ "HBL PSL 6 postponed". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021.
- ↑ "Three more players test positive for Covid-19 at PSL 2021". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021.
- ↑ "PCB receives all approvals for HBL PSL 6 matches in Abu Dhabi". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021.
- ↑ "PCB gets approval from UAE government to complete remaining matches in Abu Dhabi". CricBuzz. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021.
- ↑ "PSL set to resume on June 9, final on June 24". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2021.
- ↑ "Start of Pakistan's tour to England delayed to make room for PSL". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2021.
- ↑ "Match officials for HBL PSL 2021 confirmed". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021.
- ↑ "World-class commentators to call HBL PSL 6". Pakistan Cricket Board. 17 February 2021. اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2021.
- ↑ "HBL PSL 2021 schedule announced". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021.
- ↑ "Islamabad-Quetta game postponed to tomorrow as Fawad Ahmed tests positive for Covid-19". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021.
- ↑ "Quetta Gladiators crash out of playoff race as Multan Sultans march on". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021.