کراچی کنگز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کراچی کنگز
Karachi Kings.png
عرفKK
لیگپاکستان سپر لیگ
افراد کار
کپتانعماد وسیم
کوچڈین جونز
مالکسلمان اقبال، اے آر وائی میڈیا گروپ
معلومات ٹیم
شہرکراچی
رنگKkpslcolors.png
تاسیس2015
باضابطہ ویب سائٹ:karachikings.com.pk
Kit left arm redshoulders.png
Kit right arm redshoulders.png

ٹی 20 آئی وردی

کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم سندھ کے دار الحکومت کراچی پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ یہ ٹیم PSL کی مہینگی ترین ٹیم ہے ٹیم کے کپتان عماد وسیم ہیں۔ یہ اے آر وائی میڈیا گروپ کی ملکیت ہے۔[1]

ٹیم کی شناخت[ترمیم]

نام اور لوگو[ترمیم]

اس ٹیم کا لوگو 21 دسمبر 2015ء کو دکھایا گیا۔ اس لوگو میں ایک شیر کی تصویر کے نیچے کراچی کنگز لکھا ہوا ہے۔[2]

کٹ کا رنگ[ترمیم]

کنگز کی کٹ نیلے اور سنہری رنگ کی ہے۔[3]

موجودہ کھلاڑی[ترمیم]

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو موٹا لکھا گیا ہے۔ مآخذ: کرک انفو

نام قومیت بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
نعمان انور Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

جز وقتی وکٹ کیپر

لنڈل سیمنز Flag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سمندر پار
جیمز ونس Flag of انگلستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سمندر پار
افتخار احمد Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن
شاہ زیب حسن Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن متبادل
فواد عالم Flag of پاکستان بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس متبادل
آل راؤنڈر
شعیب ملک Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن کپتان
بلاول بھٹی Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
روی بوپارہ Flag of انگلستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ سمندر پار
ثاقب الحسن Flag of بنگلادیش بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سمندر پار
عماد وسیم Flag of پاکستان بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سہیل تنویر Flag of پاکستان بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
تلکارتنے دلشان Flag of سری لنکا دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن متبادل
وکٹ کیپر
مشفق الرحیم Flag of بنگلادیش دائیں ہاتھ سمندر پار
سیف اللہ بنگش Flag of پاکستان دائیں ہاتھ
گیندباز
میر حمزہ Flag of پاکستان دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
سہیل خان Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
محمد عامر Flag of پاکستان بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ
عثمان میر Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن

قابل ذکر: متبادل کھلاڑی بنیادی 16 کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔ ;. [4]

انتظامیہ اور تربیت کار[ترمیم]

نام عہدہ
Flag of پاکستان سلمان اقبال (اے آر وائی میڈیا گروپ) مالک
Flag of آسٹریلیا ڈین جونز تربیت کار (کوچ)
Flag of پاکستان مشتاق احمد نائب کوچ/باؤلنگ کوچ
Flag of پاکستان عبد المجید فیلڈنگ کوچ
Flag of پاکستان اسد علی فزیو
Flag of پاکستان محمد عاصم تجزیہ کار

کپتان[ترمیم]

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 Flag of پاکستان شعیب ملک 2016 2016 8 2 6 0 0 25.00
2 Flag of انگلستان روی بوپارہ 2016 2016 1 0 1 0 0 0.00

سابق کھلاڑی[ترمیم]

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا
1 Flag of پاکستان سہیل تنویر 2016 2016
2 Flag of پاکستان شاہ زیب حسن 2016 2016
3 Flag of پاکستان فواد عالم 2016 2016

خلاصہ نتائج[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کا پہلا مقابلہ لاہور قلندر سے 5 فروری 2016 کو ہوا جس میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو 7وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سال میچ کھیلے جیتے ہارے نیٹ ریٹ برابر سٹرائیک(%) درجہ خلاصہ
2016 9 2 7 0 0 22.22% چوتھا پلے آفس

ریکارڈ بلحاظ ٹیم[ترمیم]

بمقابلہ دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ جیت کی اوسط
اسلام آباد یونائیٹڈ|| 2016–تا حال|| 3 || 0 || 3 || 0 || 0 || 0.00%
لاہور قلندرز|| 2016–تا حال|| 2 || 2 || 0 || 0 || 0 || 100.00%
پشاور زلمی|| 2016–تا حال|| 2 || 0 || 2 || 0 || 0 || 0.00%
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز|| 2016–تا حال|| 2|| 0 || 2 || 0 || 0 || 0.00%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://arysports.tv/ary-buys-karachi-kings-team-in-psl/
  2. "کراچی کنگز کا لوگو". 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015. 
  3. "آرکائیو کاپی". 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015. 
  4. "310 کھلاڑی، پانچ درجہ بندیاں، 20 راؤنڈ، 100 تصویریں". کرک انفو. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015. 

بیرونی روابط[ترمیم]