عثمان خان شنواری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عثمان خان
Usman Khan
ذاتی معلومات
مکمل نام عثمان خان شنواری
پیدائش 1 مئی 1994ء (عمر 25 سال)
خیبر ایجنسی، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ بیٹسمین
گیند بازی بایاں بازو فاسٹ میڈیم
حیثیت گیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ایک روزہ پہلا (کیپ 216) 20 اکتوبر 2017  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 19 ستمبر 2018  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر. 36
پہلا ٹی20 (کیپ 58) 11 دسمبر 2013  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی20 5 جولائی 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹی20 شرٹ نمبر. 36
قومی کرکٹ
سالٹیم
2017–تاحال کراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 14)
2017 سلہٹ سکزرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 لسٹ اے
میچ 7 11 30
رنز بنائے 2 39
بیٹنگ اوسط 6.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2* 12*
گیندیں کرائیں 270 192 1,408
وکٹ 18 9 57
بالنگ اوسط 10.55 26.77 19.70
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 2
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a n/a
بہترین بولنگ 2/4 5/34
کیچ/سٹمپ 3/- 1/- 11/-
ماخذ: ESPNcricifo, 19 ستمبر 2018

عثمان خان شنواری ( پیدائش 1 مئی 1994 میں خیبر ایجنسی، فاٹا، پاکستان) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے، وہ ایک بائیں بازو کے فاسٹ بولر ہے جو زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ سرکٹ میں کھیلتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]