ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
انگلستان اور سری لنکا کے مابین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (Twenty20 International) یا ٹی20 بین الاقوامی (T20I) ایک نئی طرز کی کرکٹ ہے، جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی رکن دو ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس میں ہر ٹیم 20 اوورز کا سامنا کرتی ہے۔ کھیل ٹوئنٹی/20 کے کرکٹ قوانین کے تحت کھیلا جاتا ہے۔

ٹیموں کی ٹی20 بین الاقوامی حیثیت[ترمیم]

مستقل اراکین[ترمیم]

  1.  نیوزی لینڈ (17 فروری 2005)
  2.  آسٹریلیا (17 فروری 2005)
  3.  انگلستان (13 جون 2005)
  4.  جنوبی افریقا (21 اکتوبر 2005)
  5.  ویسٹ انڈیز (16 فروری 2006)
  6.  سری لنکا (15 جون 2006)
  7.  پاکستان (28 اگست 2006)
  8.  بنگلہ دیش (28 نومبر 2006)
  9.  زمبابوے (28 نومبر 2006)
  10.  بھارت (1 دسمبر 2006)

غیر مستقل اراکین[ترمیم]

سابقہ اراکین[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. "Oman secure World T20 spot with memorable win"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 23 July 2015۔