بین الاقوامی کرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابتدائی اکیسویں صدی سے قبل بین الاقوامی کرکٹ (International cricket) کا کوئی رسمی ڈھانچہ نہیں تھا۔[1]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قیام سے قبل یہ طویل عرصے سے ممالک کے روایتی انداز میں کھیلا جاتا تھا\ی۔

آئی سی سی اہم مقابلوں میں ٹیمیں[ترمیم]

ملک / ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی عالمی ٹی20 کل
 آسٹریلیا 5 2 0 7
 بھارت 2 2 1 5
 ویسٹ انڈیز 2 1 2 5
 سری لنکا 1 1 1 3
 پاکستان 1 1 1 3
 انگلستان 0 0 1 1
 نیوزی لینڈ 0 1 0 1
 جنوبی افریقا 0 1 0 1

آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم -> 5 کرکٹ عالمی کپ (1987, 1999, 2003, 2007, 2015); 2 چیمپئین ٹرافی (2006, 2009)

بھارت قومی کرکٹ ٹیم -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1983, 2011); 2 چیمپئین ٹرافی (2002, 2013);1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2007)

ویسٹ انڈیز -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1975, 1979); 1 چیمپئین ٹرافی (2004); 2 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2012, 2016)

سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1996); 1 چیمپئین ٹرافی (2002); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2014)

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1992); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2009)

انگلستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2010)

نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (2000)

جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (1998)

کل تعدادبین الاقوامی کرکٹ کونسل اہم مقابلے اب تک :

کرکٹ عالمی کپ -> 11; چیمپئین ٹرافی -> 7; آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 -> 6.

== بیرونی روابط ==* Cricinfo – International Cricket Calendar* The "Silly Point" |||. International Fixtures* ICC Rankings* ICC Home Page

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of the International Cricket Council"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2015۔