1895-96ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1895-96ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1895ء سے اپریل 1896ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم مہمان ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
30 دسمبر 1895  نیوزی لینڈ نیوساؤتھ ویلز 1–0 [1]
13 فروری 1896  جنوبی افریقا  انگلستان 0–3 [3]

فروری[ترمیم]

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں[ترمیم]

ٹیسٹ میچ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 47 13–14 فروری ارنسٹ ہیلی ویل ٹم او برائن سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ  انگلستان 288 رنز سے
ٹیسٹ # 48 2–4 مارچ ارنسٹ ہیلی ویل لارڈ ہاک اولڈ وانڈررز, پورٹ الزبتھ  انگلستان ایک اننگز اور 197 رنز سے
ٹیسٹ # 49 21–23 مارچ الفریڈ رچرڈز لارڈ ہاک نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن  انگلستان ایک اننگز اور 33 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1895–96"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  2. "Season 1895–96 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020