مندرجات کا رخ کریں

سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
عرفدی لائنز
ایسوسی ایشنسری لنکا کرکٹ
افراد کار
ٹیسٹ کپتاندنن جیا ڈی سلوا
ایک روزہ کپتانچارتھ اسانکا
ٹی/20 بین الاقوامی کپتانچارتھ اسانکا
کوچسنتھ جے سوریا
تاریخ
ٹیسٹ درجہ ملا1981 (44 سال پہلے)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ رکن (1965)
مکمل رکن (1981)
آئی سی سی جزوایشیا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [3] بیسٹ-ایور
ٹیسٹ چھٹا دوسرا (اگست 2009)[1]
ایک روزہ کرکٹ چوتھا دوسرا (اکتوبر 1996)[2]
ٹی /20 ساتواں پہلا (2012)
ٹیسٹ
پہلا ٹیسٹبمقابلہ  انگلستان بمقام پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم، کولمبو; 17–21 فروری 1982
آخری ٹیسٹبمقابلہ  بنگلہ دیش بمقام ایس ایس سی، کولمبو; 25–28 جون 2025
ٹیسٹ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [4] 327 107/127
(93 ڈرا)
اس سال [5] 4 1/2
(1 ڈرا)
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہبمقابلہ سانچہ:Country data جیتےIN بمقام اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر; 7 جون 1975
آخری ایک روزہبمقابلہ  بنگلہ دیش بمقام پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی; 8 جولائی 2025
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [6] 935 432/456
(6 برابر، 41 بے نتیجہ)
اس سال [7] 8 5/3
(0 برابر، 0 بے نتیجہ)
عالمی کپ کھیلے13 (پہلا 1975 میں)
بہترین نتیجہچیمپئن (1996)
آئی سی سی عالمی کپ کوالیفائر میچ کھیلے2 (پہلا میچ 1979)
بہترین نتیجہچیمپئن (1979، 2023)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ  انگلستان بمقام روزباؤل، ساؤتھمپٹن; 15 جون 2006
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  بنگلہ دیش بمقام آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو; 16 جولائی 2025
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [8] 206 91/108
(5 برابر، 2 بے نتیجہ)
اس سال [9] 4 2/2
(0 برابر، 0 بے نتیجہ)
عالمی ٹوئنٹی20 کھیلے8 (پہلا 2007 میں)
بہترین نتیجہچیمپئن (2014)

ٹیسٹ وردی

او ڈی آئی وردی

ٹی 20 آئی وردی

آخری مرتبہ تجدید 16 جولائی 2025 کو کی گئی تھی
سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیمیں

مرد (1965–تاحال)

خواتین (1997–تاحال)

خواتین انڈر-19 (2022–تاحال)

مرد انڈر 19 (1979–تاحال)

{{خانہ معلومات کرکٹ ٹیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کرکٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کرتی ہے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے کرکٹ 1975ء میں کھیلنی شروع کی۔ سری لنکا کی ٹیم آٹھویں ٹیم اس وقت بنی جب 1982ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی۔

ٹورنامنٹ تاریخ

[ترمیم]
کلید
چیمپئن
رنرز اپ
سیمی فائنل
کوارٹر فائنل

  سری لنکا کی میزبانی یا شریک میزبانی کرنے والے ٹورنامنٹ کی نشاندہی کرتا ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

[ترمیم]
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ریکارڈ
سال لیگ مرحلہ فائنل میزبان فائنل فائنل پوزیشن
پوزیشن Matches کٹوتی پی سی Pts پی سی ٹی
کھیلے جیتے ہارے ڈرا برابر
2019-21[10] 7/9 12 2 6 4 0 0 720 200 27.8 Rose Bowl, England DNQ 7th
2021-23[11] 5/9 12 5 6 1 0 0 144 64 44.4 اوول (کرکٹ میدان), England DNQ 5th

کرکٹ عالمی کپ

[ترمیم]
عالمی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
انگلستان کا پرچم 1975 گروپ مرحلہ 7/8 3 0 3 0 0
انگلستان کا پرچم 1979 5/8 3 1 1 0 1
انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم 1983 7/8 6 1 5 0 0
بھارت کا پرچم پاکستان کا پرچم 1987 7/8 6 0 6 0 0
آسٹریلیا کا پرچم نیوزی لینڈ کا پرچم 1992 8/9 8 2 5 0 1
بھارت کا پرچم پاکستان کا پرچم سری لنکا کا پرچم 1996 چیمپئن 1/12 8 8 0 0 0
انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم اسکاٹ لینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم نیدرلینڈز کا پرچم 1999 گروپ مرحلہ 10/12 5 2 3 0 0
جنوبی افریقا کا پرچم زمبابوے کا پرچم کینیا کا پرچم 2003 سیمی فائنل 4/14 10 5 4 0 1
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا پرچم 2007 رنرز اپ 2/16 11 8 3 0 0
بھارت کا پرچم سری لنکا کا پرچم بنگلہ دیش کا پرچم 2011 رنرز اپ 2/14 9 6 2 0 1
آسٹریلیا کا پرچم نیوزی لینڈ کا پرچم 2015 کوارٹر فائنل 5/14 8 4 3 0 1
انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم 2019 گروپ مرحلہ 6/10 9 3 4 0 2
بھارت کا پرچم 2023 گروپ مرحلہ 9/10 9 2 7 0 0
جنوبی افریقا کا پرچم زمبابوے کا پرچم نمیبیا کا پرچم 2027 اعلان نہیں ہوا
بھارت کا پرچم بنگلہ دیش کا پرچم 2031
مجموعہ چیمپئن (1996) 1 کپ 89 40 46 1 2

ٹی/20 عالمی کپ

[ترمیم]
عالمی ٹوئنٹی20 کا ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
جنوبی افریقا کا پرچم 2007 سپر 8 6/12 5 3 2 0 0
انگلستان کا پرچم 2009 رنرز اپ 2/12 7 6 1 0 0
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا پرچم 2010 سیمی فائنل 3/12 6 3 3 0 0
سری لنکا کا پرچم 2012 رنرز اپ 2/12 7 5 2 0 0
بنگلہ دیش کا پرچم 2014 چیمپئن 1/16 6 5 1 0 0
بھارت کا پرچم 2016 سپر 10 8/16 4 1 3 0 0
متحدہ عرب امارات کا پرچم عمان کا پرچم 2021 سپر 12 8/16 8 5 3 0 0
آسٹریلیا کا پرچم 2022 سپر 12 7/16 8 4 4 0 0
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا پرچم ریاستہائے متحدہ کا پرچم 2024 گروپ مرحلہ 12/20 4 1 2 0 1
بھارت کا پرچم سری لنکا کا پرچم 2026 کوالیفائیڈ اعلان نہیں ہوا/20 0 0 0 0 0
آسٹریلیا کا پرچم نیوزی لینڈ کا پرچم 2028

اعلان نہیں ہوا

انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم اسکاٹ لینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم 2030
مجموعہ چیمپئن (2014) 1 کپ 43 28 15 0 0

چیمپئنز ٹرافی

[ترمیم]
چیمپئنز ٹرافی ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
بنگلہ دیش کا پرچم 1998 سیمی فائنل 3 یا 4/9 2 1 1 0 0
کینیا کا پرچم 2000 کوارٹر فائنل 5–8/8 2 1 1 0 0
سری لنکا کا پرچم2002 چیمپئن 1/12 4 3 0 0 1
انگلستان کا پرچم 2004 راؤنڈ 1 8/12 2 1 1 0 0
بھارت کا پرچم 2006 راؤنڈ 1 8/10 6 4 2 0 0
جنوبی افریقا کا پرچم 2009 راؤنڈ 1 6/8 3 1 2 0 0
انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم 2013 سیمی فائنل 3 or 4/8 4 2 2 0 0
انگلستان کا پرچم ویلز کا پرچم 2017 راؤنڈ 1 6/8 3 1 2 0 0
پاکستان کا پرچم متحدہ عرب امارات کا پرچم 2025 کوالیفائی نہیں کر سکے
بھارت کا پرچم 2029 اعلان نہیں ہوا
مجموعہ 7/7 1 کپ 26 14 11 0 1

ایشیا کپ

[ترمیم]
ایشیا کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
متحدہ عرب امارات کا پرچم 1984 دوسرا نمبر 2/3 2 1 1 0 0
سری لنکا کا پرچم 1986 چیمپئن 1/3 3 2 1 0 0
بنگلہ دیش کا پرچم 1988 رنرز اپ 2/4 4 3 1 0 0
بھارت کا پرچم 1990–91 رنرز اپ 2/3 3 2 1 0 0
متحدہ عرب امارات کا پرچم 1995 رنرز اپ 2/4 4 2 2 0 0
سری لنکا کا پرچم 1997 چیمپئن 1/4 4 4 0 0 0
بنگلہ دیش کا پرچم 2000 رنرز اپ 2/4 4 2 2 0 0
سری لنکا کا پرچم 2004 چیمپئن 1/6 6 4 2 0 0
پاکستان کا پرچم 2008 چیمپئن 1/6 6 5 1 0 0
سری لنکا کا پرچم 2010 رنرز اپ 2/4 4 3 1 0 0
بنگلہ دیش کا پرچم 2012 راؤنڈ 1 4/4 3 0 3 0 0
بنگلہ دیش کا پرچم 2014 چیمپئن 1/5 5 5 0 0 0
بنگلہ دیش کا پرچم 2016 راؤنڈ 1 4/5 4 1 3 0 0
متحدہ عرب امارات کا پرچم 2018 راؤنڈ 1 6/6 2 0 2 0 0
متحدہ عرب امارات کا پرچم 2022 چیمپئن 1/6 6 5 1 0 0
پاکستان کا پرچم سری لنکا کا پرچم 2023 رنرز اپ 2/6 6 4 2 0 0
اعلان نہیں ہوا 2025 کوالیفائیڈ اعلان نہیں ہوا/6 0 0 0 0 0
مجموعہ 16/16 6 کپ 66 43 23 0 0

ایشیائی کھیل

[ترمیم]
ایشیائی کھیلوں کا ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
چین کا پرچم 2010 کانسی کے تمغے کا میچ 4/9 3 1 2 0 0
جنوبی کوریا کا پرچم 2014 طلائی تمغے کا میچ 1/9 3 2 0 0 1
چین کا پرچم 2022 کوارٹر فائنل 8/14 1 0 1 0 0
مجموعہ 3/3 1 کپ 7 3 3 0 1


عالمی کپ کوالیفائر

[ترمیم]
عالمی کپ کوالیفائر ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر AB
انگلستان کا پرچم 1979 چیمپئن 1/12 6 4 1 0 1
زمبابوے کا پرچم 2023 چیمپئن 1/10 8 8 0 0 0
مجموعہ 2/2 2 کپ 14 12 1 0 1

دیگر ٹورنامنٹ

[ترمیم]
دولت مشترکہ کھیلوں کا ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
ملائیشیا کا پرچم 1998 چوتھا نمبر 4/16 5 3 2 0 0
مجموعہ 1/1 0 کپ 5 3 2 0 0

کالعدم ٹورنامنٹ

[ترمیم]
ایشیائی ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے ڈرا بے نتیجہ
بھارت کا پرچم سری لنکا کا پرچم بنگلہ دیش کا پرچم پاکستان کا پرچم 1998–99 رنرز اپ 2/3 3 0 1 2 0
سری لنکا کا پرچم بنگلہ دیش کا پرچم پاکستان کا پرچم 2001–02 چیمپئن 1/3 2 2 0 0 0
مجموعہ 2/2 1 کپ 5 2 1 2 0
آسٹریلیا-ایشیا کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ پوزیشن میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ
متحدہ عرب امارات کا پرچم 1986 سیمی فائنل ?/5 1 0 1 0 0
متحدہ عرب امارات کا پرچم 1989–90 سیمی فائنل ?/6 3 1 2 0 0
متحدہ عرب امارات کا پرچم 1994 پہلا راؤنڈ ?/6 2 0 2 0 0
مجموعہ 3/3 0 کپ 6 1 5 0 0

اعزازات

[ترمیم]

آئی سی سی

[ترمیم]

اے سی سی

[ترمیم]

دیگر

[ترمیم]

موجودہ دستہ

[ترمیم]

یہ ان فعال کھلاڑیوں کی فہرست ہے جن کا مرکزی طور پر سری لنکا کرکٹ کے ساتھ معاہدہ ہے یا وہ گذشتہ 12 مہینوں میں سری لنکا کے لیے کھیل چکے ہیں یا حالیہ ٹیسٹ، ایک روزہ یاٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی دستے میں شامل ہیں۔ غیر کیپڈ کھلاڑی ترچھے متن میں درج ہیں۔ آخری تجدید: 8 فروری 2025

کلید
علامت مطلب
معاہدہ شدہ معاہدہ شدہ کھلاڑی
شرٹ نمبر تمام فارمیٹس میں کھلاڑی کی شرٹ نمبر
فارمیٹ پچھلے سال کے دوران کھیلے گئے مخصوص فارمیٹ/س کی نشان دہی کرتا ہے، پورے کیریئر کی نہیں۔
نام عمر بلے بازی گیندبازی مقامی ٹیم ایل پی ایل ٹیم فارمز معاہدہ شدہ شرٹ نمبر آخری ٹیسٹ آخری ایک روزہ آخری عالمی ٹی20 کپتان
بلے باز
شیون ڈینیئل 21 بائیں ہاتھ سے ایس ایس سی کولمبو ایک روزہ 11 زمبابوے 2024 افغانستان 2023
اوشکا فرنانڈو 27 دائیں ہاتھ سے ایس ایس سی جافنا ایک روزہ 28 آسٹریلیا 2025 بنگلہ دیش 2025
نوانیڈوفرنینڈو 26 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن ایس ایس سی دمبولا ایک روزہ 27 نیوزی لینڈ 2024 افغانستان 2023
اوشادا فرنینڈو 33 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے لیگ بریک، گوگلی گیند باز اے سی ای کیپٹل ٹیسٹ 80 آسٹریلیا 2025 انگلستان 2021 انگلستان 2021
پتہم نسانکا 27 دائیں ہاتھ سے این سی سی جافنا ٹیسٹ، ایک روزہ، عالمی ٹی20 18 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025
کشل پریرا 35 بائیں ہاتھ سے پولیس دمبولا 55 انگلستان 2021 نیوزی لینڈ 2023 بنگلہ دیش 2025
بھانوکا راجا پاکسے 34 بائیں ہاتھ سے ایس ایس سی گال 54 جنوبی افریقا 2021 نیوزی لینڈ 2025
سدیرا سماراوکراما 30 دائیں ہاتھ سے مورس کولمبو ایک روزہ 23 افغانستان 2024 نیوزی لینڈ 2024 جنوبی افریقا 2024
آل راؤنڈر
سہان آراچیگے 29 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن این سی سی گال ایک روزہ 43 زمبابوے 2024 افغانستان 2023
چارتھ اسانکا 28 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن ایس ایس سی جافنا 72 بھارت 2022 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025 ایک روزہ، عالمی ٹی20 (کپتان)
دنن جیا ڈی سلوا 34 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن سی سی سی جافنا ٹیسٹ 75 بنگلہ دیش 2025 نیوزی لینڈ 2023 نیدرلینڈز 2024 ٹیسٹ (کپتان)
ونیندو ہسرنگا 28 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے لیگ بریک، گوگلی گیند باز سی سی سی کینڈی 49 بنگلہ دیش 2021 بنگلہ دیش 2025 نیوزی لینڈ 2025
جنیتھ لیاناگے 30 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے فاسٹ میڈیم راگاما گال ایک روزہ 95 بنگلہ دیش 2025 بھارت 2022
اینجلو میتھیوز 38 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم کولٹس کینڈی ٹیسٹ 69 بنگلہ دیش 2025 نیوزی لینڈ 2023 نیدرلینڈز 2024
کامینڈو مینڈس 27 بائیں ہاتھ سے ایمبیڈیکسٹرس آف بریک سی سی سی کینڈی ٹیسٹ، ایک روزہ، عالمی ٹی20 21 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025
رمیش مینڈس 30 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن مورس کینڈی ٹیسٹ 25 آسٹریلیا 2025 زمبابوے 2022 بھارت 2024
دشن شانکا 34 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم ایس ایس سی کینڈی 7 انگلستان 2021 زمبابوے 2024 بنگلہ دیش 2025
چامنڈو وکرماسنگھے 23 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم ایس ایس سی دمبولا عالمی ٹی20 22 نیوزی لینڈ 2025 نیوزی لینڈ 2025
وکٹ کیپر بلے باز
دنیش چندی مل 36 دائیں ہاتھ سے کولٹس کینڈی ٹیسٹ 56 بنگلہ دیش 2025 افغانستان 2022 بھارت 2022
نشان مدشکا 26 دائیں ہاتھ سے سی سی سی جافنا ٹیسٹ، ایک روزہ 24 انگلستان 2024 بنگلہ دیش 2025
کشل مینڈس 31 دائیں ہاتھ سے ایس ایس سی جافنا ٹیسٹ، ایک روزہ، عالمی ٹی20 13 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025 ٹیسٹ (نائب کپتان)
لاہیرواڑا 32 دائیں ہاتھ سے تامل یونین دمبولا عالمی ٹی20، ٹیسٹ 32 بنگلہ دیش 2025 افغانستان 2023
اسپن گیندباز
اکیلا دنن جیا 32 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے لیگ بریک، گوگلی گیند باز کولٹس دمبولا ایک روزہ 4 نیوزی لینڈ 2019 بھارت 2024 بنگلہ دیش 2021
پرابھات جے سوریا 34 دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز ایس ایس سی گال ٹیسٹ 77 بنگلہ دیش 2025 جنوبی افریقا 2018
نشان پیریز 28 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن نیگومبو ٹیسٹ 19 آسٹریلیا 2025
مہیش تھیکشنا 25 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے آف اسپن آرمی گال 61 پاکستان 2022 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025
جیفری وینڈرسے 36 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے لیگ بریک، گوگلی گیند باز بلوم فیلڈ گال ٹیسٹ، ایک روزہ 46 آسٹریلیا 2025 نیوزی لینڈ 2024 بنگلہ دیش 2025
ڈنتھ ویلا لاگے 23 بائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز کولٹس کولمبو 9 پاکستان 2022 آسٹریلیا 2024 نیوزی لینڈ 2024
تیز گیندباز
دشمانتھا چمیرا 34 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے فاسٹ این سی سی کینڈی 5 کرکٹ ویسٹ انڈیز 2021 بنگلہ دیش 2025 زمبابوے 2024
اسیتھا فرنینڈو 28 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ سی سی سی جافنا ٹیسٹ، ایک روزہ، عالمی ٹی20 78 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025 کرکٹ ویسٹ انڈیز 2024
بنورا فرنینڈو 30 دائیں ہاتھ سے بائیں بازو کے میڈیم فاسٹ راگاما کولمبو 71 انگلستان 2021 بنگلہ دیش 2025
وشوا فرنینڈو 34 دائیں ہاتھ سے بائیں بازو کے میڈیم فاسٹ سی سی سی ٹیسٹ 68 بنگلہ دیش 2025 جنوبی افریقا 2019 بھارت 2017
لاہیرو کمارا 29 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے فاسٹ این سی سی گال ٹیسٹ 8 آسٹریلیا 2025 نیوزی لینڈ 2025 نیوزی لینڈ 2023
پرمود مدوشن 32 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ ایس ایس سی جافنا ایک روزہ 40 افغانستان 2024 نیوزی لینڈ 2023
دلشان مدوشنکا 25 دائیں ہاتھ سے بائیں بازو کے فاسٹ میڈیم کولٹس دمبولا 98 پاکستان 2023 نیوزی لینڈ 2024 بھارت 2024
ایشان ملنگا 25 بائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے فاسٹ میڈیم راگاما جافنا ایک روزہ 97 بنگلہ دیش 2025
متھیشا پتھیرانا 23 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے فاسٹ این سی سی کولمبو 81 پاکستان 2023 نیوزی لینڈ 2024
کشن رجھیتا 32 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ ایس ایس سی کینڈی ٹیسٹ 65 بنگلہ دیش 2024 بنگلہ دیش 2023 نیوزی لینڈ 2023
میلان رتھنائیکے 29 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ مورس ٹیسٹ 37 بنگلہ دیش 2025 بنگلہ دیش 2025
محمد شیراز 31 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ برگھر گال ایک روزہ 6 نیوزی لینڈ 2024
نووان تھشارہ 31 دائیں ہاتھ سے دائیں بازو کے میڈیم فاسٹ سی سی سی دمبولا 53 بنگلہ دیش 2025

نیروشن ڈکویلا، لاستھ ایمبولڈینیا، دوشن ہیمنتھا، پراوین جے وکرما اور چمیکا کرونارتنے سے سری لنکا کرکٹ نے معاہدہ کیا ہے، لیکن گذشتہ 12 ماہ میں سری لنکا کرکٹ کے لیے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔

کوچنگ سٹاف

[ترمیم]
عہدہ نام
ٹیم مینیجر مہندا ہالانگوڈے
ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا[12]
اسسٹنٹ کوچ تھیلینا کینڈمبی[13]
اسپن بولنگ کوچ کریگ ہاورڈ
فیلڈنگ کوچ اپل چندانا[13]

سلیکشن کمیٹی

[ترمیم]

مآخذ: ٹی وی ڈیرانا[14][15]

کوچنگ کی تاریخ

[ترمیم]

ریکارڈز اور شماریات

[ترمیم]

بین الاقوامی میچوں کا خلاصہ

[ترمیم]
فارمیٹ میچ جیت ہار ٹائی ڈرا کوئی نتیجہ نہیں %جیت افتتاحی میچ حوالہ
ٹیسٹ 327 107 127 0 93 32.72 17 فروری 1982 [16]
ایک روزہ 935 432 456 6 40 46.20 7 جون 1975 [17]
عالمی ٹی20 204 91 106 5 2 44.60 15 جون 2006 [18]

آخری تجدید: 10 جولائی 2025

ٹیسٹ میچ

[ترمیم]

دیگر ٹیموں کے خلاف ریکارڈ

[ترمیم]
بمقابلہ میچ جیتے ہارے ڈرا برابر % جیت پہلا آخری
 افغانستان 1 1 0 0 0 100.00 2024 2024
 آسٹریلیا 35 5 22 8 0 14.28 1983 2025
 بنگلہ دیش 28 21 1 6 0 75.00 2001 2025
 انگلستان 39 9 19 11 0 23.07 1982 2024
 بھارت 46 7 22 17 0 15.21 1982 2022
 آئرلینڈ 2 2 0 0 0 100.00 2023 2023
 نیوزی لینڈ 40 11 18 11 0 27.50 1983 2024
 پاکستان 58 17 22 19 0 29.31 1982 2023
 جنوبی افریقا 33 9 18 6 0 27.27 1993 2024
 ویسٹ انڈیز 24 11 4 9 0 45.83 1993 2021
 زمبابوے 20 14 0 6 0 70.00 1994 2020
Total 327 107 127 93 0 32.41 1982 2025
اعداد و شمار دوسرے ٹیسٹ تک درست ہیں سری لنکا بمقابلہ  بنگلہ دیش بمقام سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو; 25–28 جون 2025[19][20]

ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]

دوسرے ممالک کے مقابلے ایک روزہ ریکارڈ

[ترمیم]
بمقابلہ میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیت پہلا آخری
مکمل اراکان
 افغانستان 15 10 4 0 1 66.66 2014 2024
 آسٹریلیا 105 37 64 0 4 35.23 1975 2025
 بنگلہ دیش 60 45 13 0 2 75.00 1986 2025
 انگلستان 79 37 38 1 3 46.83 1982 2023
 بھارت 171 59 99 2 11 34.50 1979 2024
 آئرلینڈ 5 5 0 0 0 100.00 2007 2023
 نیوزی لینڈ 108 44 54 1 9 40.56 1979 2025
 پاکستان 157 59 93 1 4 37.57 1975 2023
 جنوبی افریقا 81 33 46 1 1 40.74 1992 2023
 ویسٹ انڈیز 67 32 32 0 3 47.76 1975 2024
 زمبابوے 64 49 12 0 3 76.56 1992 2024
ایسوسی ایٹ ارکان
 برمودا 1 1 0 0 0 100 2007 2007
 کینیڈا 2 2 0 0 0 100 2003 2011
 کینیا 6 5 1 0 0 83.33 1996 2011
 نیدرلینڈز 6 6 0 0 0 100 2002 2023
 عمان 1 1 0 0 0 100 2023 2023
 اسکاٹ لینڈ 4 4 0 0 0 100 2011 2023
 متحدہ عرب امارات 3 3 0 0 0 100 2004 2023
مجموعہ 935 432 459 6 41 46.20 1975 2025
یہ اعداد و شمار  سری لنکا بمقابلہ  بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ بمقام پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی; 8 جولائی 2025 تک درست ہیں۔[21]

ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

[ترمیم]

دیگر ٹیموں کے خلاف ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی ریکارڈ

[ترمیم]
بمقابلہ میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیت پہلا آخری
مکمل ارکان
 افغانستان 8 5 3 0 0 62.50 2016 2024
 آسٹریلیا 26 10 15 1 0 38.46 2007 2022
 بنگلہ دیش 18 12 8 0 0 60.00 2007 2025
 انگلستان 14 4 10 0 0 28.57 2006 2022
 بھارت 32 9 21 1 1 28.12 2009 2024
 آئرلینڈ 3 3 0 0 0 100.00 2009 2022
 نیوزی لینڈ 28 9 16 2 1 32.14 2006 2025
 پاکستان 23 10 13 0 0 43.47 2007 2022
 جنوبی افریقا 18 5 12 1 0 29.41 2012 2024
 ویسٹ انڈیز 18 10 8 0 0 55.00 2009 2024
 زمبابوے 6 5 1 0 0 83.33 2008 2024
ایسوسی ایٹ ارکان
 کینیڈا 1 1 0 0 0 100.00 2008 2008
 کینیا 1 1 0 0 0 100.00 2007 2007
 نمیبیا 2 1 1 0 0 50.00 2021 2022
 نیدرلینڈز 4 4 0 0 0 100.00 2014 2024
 متحدہ عرب امارات 2 2 0 0 0 100.00 2016 2022
مجموعہ 206 91 106 5 2 44.17 2006 2025
یہ اعداد و شمار  سری لنکا بمقابلہ  بنگلہ دیش کے تیسرے ٹی20میچ بمقام آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو; بتاریخ 16 جولائی 2025 تک درست ہیں۔[22]


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
  1. بھارت کے ساتھ مشترکہ چیمپئن

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ۔ International Cricket Council۔ 20 مارچ 2013 https://web.archive.org/web/20130320093239/http://www.icc-cricket.com/match_zone/test_ranking.php?year=2009۔ 2013-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-25 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |برابرitle= رد کیا گیا (معاونتنامعلوم پیرامیٹر |جیتےebsite= رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (معاونت)
  2. ۔ International Cricket Council۔ 20 مارچ 2013 https://web.archive.org/web/20130320092936/http://www.icc-cricket.com/match_zone/odi_ranking.php?year=1996۔ 2013-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-13 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |برابرitle= رد کیا گیا (معاونتنامعلوم پیرامیٹر |جیتےebsite= رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (معاونت)
  3. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
  4. "Test matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  5. "Test matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
  6. "ODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  7. "ODI matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
  8. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
  9. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
  10. https://www.espncricinfo.com/series/icc-world-test-championship-2019-2021-1195334/points-table-standings۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-29 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |برابرitle= رد کیا گیا (معاونتنامعلوم پیرامیٹر |جیتےork= رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (معاونت)
  11. https://www.espncricinfo.com/series/icc-world-test-championship-2021-2023-1268315/points-table-standings {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |برابرitle= رد کیا گیا (معاونتنامعلوم پیرامیٹر |جیتےork= رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (معاونت)
  12. "Recent successes elevate Jayasuriya from Interim to Head Coach"۔ The Sunday Times۔ 29 ستمبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-29
  13. ^ ا ب "Chandana, Kandambi to join national coaching setup"۔ The Sunday Times۔ 31 دسمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-06
  14. "New cricket selection committee led by Upul Tharanga appointed"۔ Ada Derana۔ 11 دسمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-12
  15. Kanishka Sanjeewa (2 دسمبر 2024)۔ "Dilruwan Perera resigns from National Selection Committee"۔ ThePapare۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-09
  16. "Records | Test matches | Team records | Results summary | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ 2020-04-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-04
  17. "Records | One-Day Internationals | Team records | Results summary | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ 2020-04-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-14
  18. "Records | Twenty20 Internationals | Team records | Results summary | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ 2019-10-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-28
  19. "Sri Lanka Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-11
  20. "Records | Test matches | Team records | Results summary | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-11
  21. "Records / Sri Lanka / ODI matches / Result summary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-19
  22. "Records / Sri Lanka / T20I matches / Result summary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-23

بیرونی روابط

[ترمیم]
ماقبل  ٹیسٹ کرکٹ
17 فروری 1982
مابعد