میانمار قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میانمار
ایسوسی ایشنمیانمار کرکٹ فیڈریشن
افراد کار
کپتانہٹیٹ لین اونگ
کوچاشفاق الاسلام
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017)
آئی سی سی جزوایشیا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 84th 74th (2-May-2019)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی12 جنوری 1927 بمقابلہ ایم سی سی، یانگون
ٹی 20 بین الاقوامی
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 0 0/0 (0 ties, 0 no results)
اس سال [4] 0 0/0 (0 ties, 0 no results)

'

آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023ء کو کی گئی تھی

میانمار کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں میانمار کے ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ 2006ء سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن ہے [5] اور 2017ء سے ایسوسی ایٹ ممبر ہے ۔

اپریل 2018ء میں آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا یکم جنوری 2019ء کے بعد میانمار اور دیگر آئی سی سی ممبران کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹی ٹوئنٹی میچز ایک مکمل ٹی ٹوئنٹی ہوں گے۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. Myanmar.
  6. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018