یانگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Yangon
ရန်ကုန်
Rangoon
شہر
Downtown Yangon in the evening
Downtown Yangon in the evening
Yangon
لوگو
ملکمیانمار
Regionیانگون رگوں
آبادیت 1028–1043
حکومت
 • میئرHla Myint
رقبہ
 • کل598.75 کلومیٹر2 (231.18 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل5,998,000
 • EthnicitiesBamar, Chin, Rakhine, Mon, Karen, Burmese Chinese, Burmese Indians, Anglo-Burmese
 • مذاہببدھ مت, مسیحیت, ہندو مت, اسلام
منطقۂ وقتMST (UTC+6:30)
ٹیلی فون کوڈ1, 80, 99
ویب سائٹwww.yangoncity.com.mm

یانگون ( لاطینی: Yangon) جسے رنگون بھی کہا جاتا ہے میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون علاقہ میں واقع ہے۔ یانگون برما کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چاول چھڑنے ، لکڑی چیرنے ، تیل صاف کرنے اور جہاز سازی کے کارخانے ہیں۔ آٹھارویں صدی تک یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ 1753ء میں برما کا درالسلطنت بنا ۔ 1842 میں انگریزوں کے زیرتسلط رہا ۔ 1930ء کے بھونچال میں نصف سے زیادہ شہر تباہ ہو گیا ۔ جنگ عظیم دوم میں جاپانی قبضے کے دوران بھی اسے کافی نقصان پہنچا ۔ بہادر شاہ ظفر یہیں دفن ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

یانگون ( لاطینی: Yangon) میانمار کا ایک ملین آبادی کا شہر جو یانگون رگوں میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

یانگون کا رقبہ 598.75 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 5,998,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Yangon".