تقریباً (تاریخ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

علم تاریخ میں اگر کسی زمانے کے تعین میں دن ، ماہ و سال بالکل درست اندازا نہ ہو یا یہ کہ کسی ایک تاریخ پر اتفاق نہ پایا جاتا ہو یا اس کی تصدیق کا کوئی دستاویزی ثبوت میسر نہ ہو تو ایسی صورت میں اس تاریخ کے ساتھ تقریباًً یا قریباً کا لفظ لکھا جاتا ہے اور اس ویکیپیڈیا پر ایسی صورتحال کے لیے ت کا اختصار اختیار کیا گیا ہے۔ انگریزی میں اس کے لیے Circa کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور اس کو c. کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔