دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دن کا وقت

دن (Day) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں کے برابر ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 ثانیے ہوتے ہیں۔ ایک دن میں زمین اپنے محور کے گرد ایک چکر مکمل کرتی ہے۔

دن عام طور پر 24 گھنٹوں کے روشن حصے کو (جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے) بھی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]