واٹ
Jump to navigation
Jump to search
واٹ | |
---|---|
نظام اکائی | ایس آئی ماخوذ اکائی |
اکائی از | قوت |
علامت | W |
Named after | جیمز واٹ |
معکوس اکائی | |
1 W میں ... | ... مساوی ہے ... |
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں: | kg⋅m2⋅s−3 |
CGS unit s | 1×107 erg s−1 |
واٹ (Watt) طاقت کو ناپنے کی اکائی ہے۔ ایک واٹ ایک جاؤل فی سیکنڈ کے برابر ہے۔
واٹ طاقت کی اکائ ہے جبکہ واٹ آور watt hour توانائ یا کام کی اکائ ہے۔
تعریف[ترمیم]
ایک واٹ (W) ہوتا ہے ایک جاؤل (J) فی سیکنڈ (s)۔ (جاؤل بین الاقوامی نظام اکائیات نظام اضمیں توانائی کی اکائی ہے۔)
جہاں کلوگرام کو (kg) لکھا ہے اور میٹر کو (m)۔
برقی اصطلاحاتی زبان میں، یہ:
یعنی اگر ایک مزاحم ،جس کی برقی مزاحمت ایک اوہم ہو، کے گرد ایک وولٹ (V) کا برقی جُہد فرق لگایا جائے، تو اس مزاحم میں ایک ایمپیر (A) کا رو دوڑے گا اور ایک واٹ (W) طاقت خرچ ہو گی۔
اکائیاں[ترمیم]
- 1 کلوواٹ = 1,000 واٹ
- 1 میگاواٹ = 1,000,000 واٹ
- 1 گیگاواٹ = 1,000,000,000 واٹ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
ناپ
|