لکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لکس (انگریزی: lux) بین الاقوامی نظام اکائیات میں تنویر (طبیعی مقدار) کی ایس آئی ماخوذ اکائی ہے۔ جو نوری سیلان فی اکائی رقبہ کی پیمائش کرتا ہے۔ اور یہ لیومن فی مربع میٹر (lm/ m^2) کے برابر ہے۔ اور اسے علامت (lx) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔