لٹر
Appearance
لٹر | |
---|---|
ایک لٹر مقدار ہے ساتھ 10 سنٹی میٹر | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | بین الاقوامی نظام اکائیات |
اکائی از | حجم |
علامت | L |
بین الاقوامی نظام اکائیات: | 1 لٹر = 10-3 م3 |
لٹر (انگریزی: Litre) ایک پیمائشی اکائی ہے جو ایک مکعب ڈیسی میٹر، ایک ہزار مکعب سنٹی میٹر یا 1/1000 مکعب میٹر ہے برابر ہے۔
ناپ