مائکرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مائکرون جراثیم کی جسامت کو جس اکائی میں ناپا جاتا ہے اسے مائکرومیٹر یا مختصرا مائکرون کہتے ہیں۔

  • 1 میٹر = 1000 ملی میٹر
  • 1 ملی میٹر = 1000 مائکرو میٹر (مائکرون)

حوالہ جات[ترمیم]