میل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ میل (لمبائی) سے متعلق ہے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے میل (ضد ابہام)

میل (Mile) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ کئی ملکوں میں مستعمل ہے۔

  • زمین پر نگاہ پہنچنے کی مسافت کو میل کہا جاتا ہے فقہا میں اختلاف ہے
  • احناف کے نزدیک 4000 ذراع
  • مالکیہ کے نزدیک 3000 ذراع
  • شافعیہ کے نزدیک 4000 خطوہ
  • حنابلہ ہاتھ کے ذراع کے حساب سے 6000 ذراع اور12000 قدم
  • نوٹ: اختلاف ذراع میں ہے میل میں نہیں۔[1]

اعشاری نظام میں[ترمیم]

ایک میل برابر ہے:

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 345، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا