مندرجات کا رخ کریں

برید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برید: بارہ میل کی مسافت کو برید کہا جاتا ہے

برید کی تعریف

[ترمیم]

ایک برید چار فرسخ کا ہوتا ہے اور اور ایک فرسخ تین ہاشمی میل کے برابر ہوتا ہے
اس طرح برید= چار فرسخ =تین ہاشمی میل۔3 ہاشمی میل ضرب چار فرسخ 12ہاشمی میل بنتا ہے
ایک برید =12 ہاشمی میل =17 میل 1580 گز= 28٫803 کلومیٹر[1]

شرعی حکم

[ترمیم]

جمہور فقاہء کا مذہب ہے کہ شرعی سفرجس سے رخصت کا ثبوت ہوتا ہے دوری سے وابستہ ہے اور ان کے نزدیک یہ دوری 4 برید ہے [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسلامی اوزان صفحہ 81،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 334، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا