جریب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جریب مساحت زمین کی ایک خاص مقدار جو فقہا کے درمیان میں اختلافی ہے

جریب 8 قفیز کے برابر پیمانے کو کہتے ہیںجریب:جریب کی مقدار انگریزی گزسے 35 گز طول (لمبائی) اور35 گزعرض (چوڑائی) ہے۔[1]
چار 4 کنال ،اسی 80مرلے۔[2]

جریب کے معنی[ترمیم]

زمین ماپنے کی زنجیر جو بیس گٹھے یا 60 گز کی ہوتی ہے زمین کا ایک بیگھہ کے برابر کا ماپ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فتاوی رضویہ، ج10،ص 239
  2. بہار شریعت
  3. جریب Meaning in Urdu | Urdu English Dictionary - Urduinc