قفلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قفلہ کے معنی ہیں کامل درہم

فقہا کی اصطلاح میں مکہ مدینہ اور سر زمین حجاز متعارف درہم کا نام ہے بعض اسے درہم شرعی سے چھوٹا اور بعض بڑا کہتے ہیں

ابن عابدین نے کہا کہ بعض فقہا نے معروف درہم کا نام ہی قفلہ رکھا ہے یہ سولہ خرنوب کا ہے اور ایک خرنوب چار جو کا ہے یہ شرعی درہم سے چھ جو کم ہوتا ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 332، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا