مکوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مکوک (پینے کا پیالہ) ایک پیمانے کا نام ہے
اس کی مقدار مختلف بلاد میں لوگوں کے عرف کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔
وَالْمَكُّوكُ فِي اصْطِلاَحِ الْحَنَفِيَّةِ وَالْمَالِكِيَّةِ: هُوَ صَاعٌ وَنِصْفٌ
مکوک احناف اور مالکیہ کے نزدیک ایسا برتن جس میں ڈیڑھ صاع وزن کے سما جانے کی گنجائش ہوتی ہے

شرعی استعمال[ترمیم]

عموماً زمینوں کی زکوٰۃ،گندم، جو ،کھجور اور کشمش کی زکوٰۃ میں استعمال ہوتا

اعشاری نظام[ترمیم]

  • مکوک حجازی =3 سیر 6 چھٹانک=3.149 کلو گرام
  • مکوک عراقی =5 سیر 1 چھٹانک=4.723 کلو گرام۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسلامی اوزان صفحہ60،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ