قسط
Jump to navigation
Jump to search
قسط ایک پیمانہ جس میں آدھا صاع سما سکتا ہے
ام المومنین عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا میں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دونوں ایک ہی برتن (قدح) سے، جس کو فرق کہا جاتا تھا، غسل کرتے تھے۔[1]
اس حدیث میں بیان فرق 6 قسط کا ہے اور ایک قسط آدھے صاع کا ہوتاہے[2]
حوالہ جات[ترمیم]
|