قبضہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قبضہ اس کا مطلب ایک مٹھی ہے لیکن پیمائش میں ایسی مٹھی مراد لی جاتی ہے جس کا انگوٹھا کھڑا ہو

قبضہ کی مقدار[ترمیم]

درمیانے قد کے آدمی کے ایک قبضہ یا ایک مٹھی تقریباً 6 انچ ہوتی ہے اور دومٹھیاں بارہ انچ یا ایک فٹ ہوتی ہیں پہلے دور کے لوگ ایک فٹ کے لیے یہی پیمانہ استعمال کرتے تھے۔

مقدار اردو میں[ترمیم]

ایک قبضہ= 6 انچ

مقدار اعشاری نظام میں[ترمیم]

6 انچ =152٫4 ملی میٹر۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسلامی اوزان صفحہ73،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ