من
من ایک ناپ(measurement) ہے جس سے گھی وغیرہ ناپا جاتا ہے
- حنفیہ کے قول کے مطابق دو رطل بغدادی کے برابر وزن کو کہتے ہیں جیسا کہ ابن عابدین نے کہا کہ من اور مد برابر ہیں دونوں چوتھائی1/4 صاع ہیں
- شافعیہ کے نزدیک من کی د وقسمیں ہیں ایک چھوٹا من اور دوسرا بڑا من چھوٹا من دورطل بغدادی اور بڑا من 600 درہم کا ہے
شرعی حکم[ترمیم]
من کے ساتھ شرعی احکام براہ راست وابستہ نہیں البتہ اس کا تذکرہ دوسری شرعی مقداروں جیسے وسق اور رطل کا معیار کے طور پر کرتے ہیں [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 334، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا