رطل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رِطل ایک معیار ہے جس کے ساتھ وزن کیا جاتا ہے اور ایک پیمانہ بھی ہے۔

  • اس کی دو قسمیں ہیں رطل دمشقی اور رطل بغدادی اور رطل بغدادی ہی شرعی معیار کہلاتا ہے۔
  • رطل درہم کے حساب سے 130درہم کے برابر، مثقال کے حساب سے 90 مثقال کے برابر،مد کے حساب سے نصف مد کے برابراور استار کے حساب سے 20 استار کے برابر ہوتا ہے۔[1]
  • رطل بغدادی کا وزن بارہ اوقیہ یا 130 درہم ہے۔
  • پاکستانی وزن سے ایک رطل نصف سیر کااورایک مد ایک سیراور صاع چار سیرلیکن مد اور رطل کی مقدار میں اختلاف ہے۔
  • رِطل :بیس اِستارکاہوتاہے
  • صاع آٹھ رطل کاہوتاہے[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جواہر الفقہ، جلد سوم ،صفحہ391، مفتی محمد شفیع ،مکتبہ دار العلوم کراچی
  2. اسلامی اوزان صفحہ 24،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ