آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قربہ چمڑے کا برتن جو ایک طرف سے سلا ہوتا ہے پانی اور دودھ وغیرہ کے رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
اصطلاح میں شربینی خطیب نے کہا عام طور پر قربہ ایک سو رطل بغدادی سے زیادہ نہیں ہوتا اور صحیح قول کے مطابق 128 درہم کے برابر ہوتا ہے۔[1]