فٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1 فٹ=
امریکی کسٹمری یونٹس/امپیریل یونٹس
12 انچ 1/3 گز
بین الاقوامی نظام اکائیات
0.3048 میٹر

فٹ (انگریزی: Foot (unit)) لمبائی کی پیمائش کی ایک اکائی ہے جو امریکہ، برطانیہ اور کئی دوسرے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ ایک فٹ 0.3048 میٹر کے برابر ہے۔ ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں۔