وولٹ
ظاہری ہیئت
| وولٹ | |
|---|---|
Josephson voltage standard chip developed by the National Bureau of Standards as a standard volt | |
| اکائی کی معلومات | |
| نظام اکائی | ایس آئی ماخوذ اکائی |
| اکائی از | الیکٹرک پوٹینشل, برحرکی قوت |
| علامت | V |
| Named after | ایلیسینڈرو وولٹا |
| ایس آئی بنیادی اکائیوں میں: | kg·m2·s−3·A−1 |
وولٹ (علامت:V) برقی جُہد (electric potential)، برقی جُہدی فرق (electric potential difference) یا (وولٹیج) اور حر حرکی قوت(thermodynamic force) کی ایک اکائی ہے۔[1] یہ اطالوی طبیعیات دان ایلیسینڈرو وولٹا کے نام سے منسوب ہے۔
تعریف
[ترمیم]ایک برقی موصل کے دو سِروں کے درمیان ایک ایمپئیر (1A) برقی رو (current)، ایک واٹ (1W) قوت صرف کرے تو اس کا برقی جہد ایک وولٹ (1V)ہو گا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "SI Brochure, Table 3 (Section 2.2.2)"۔ BIPM۔ 2006۔ 2007-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-29
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ BIPM SI Brochure: Appendix 1, p. 144