کیلون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
CelsiusKelvinThermometer.jpg

حرحرکیات (thermodynamics) ميں درجه حرارت (temperature) كى اكاى ہے.ايک درجه سينٹی گريڈ اور ايک درجہ كيلون Kelvin برابر هوتے هيں ليكن كيلون اسكيل كی ابتدا منفی 273°c سے هوتی ہے.
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی کوئی حد نہیں ہوتی مگر کم سے کم درجہ حرارت کی حد صفر ڈگری کیلون ہوتی ہے۔ یعنی کائنات میں کوئی چیز صفر ڈگری کیلون سے زیادہ ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ درجه حرارت سينٹی گريڈ میں منفی ہو سکتا ہے مگر کیلون میں منفی (negative) نہیں ہو سکتا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]