مندرجات کا رخ کریں

کام (طبیعیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اگر کو قوت (Force) کسی جسم پر عمل کرے اور وہ کچھ ہٹاؤ (Displacement)طے کرے تو طبیعیات کی رو سے کام (Work) کیا گیا ہے۔ اس کام کی مقدار قوت اور فاصلہ کے حاصل ضرب کے برابر ہو گی۔

اکائی

[ترمیم]

کام کی اکائی کو جول کیا جاتا ہے۔