ہٹاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

تعریف[ترمیم]

"دو مقامات کے درمیان کم از کم خطی فاصلے کو ھٹاؤ کہتے ہیں۔"

طبیعی فطرت[ترمیم]

ھٹاؤ ایک سمتی (vector) مقدار ہے۔

حسابی شکل[ترمیم]

اکائیاں[ترمیم]

ہٹاؤ کی SI اکائ میٹر ہے۔