گھڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لفظ گھڑی کے دوسرے استعمال کے لیے دیکھیے مقالہ: وقت

ایک معجون گھڑی

گھڑی (watch)، وقت بتانے والا آلہ (چھوٹا گھڑیال) جو ایک ہی شخص کے استعمال کے لیے بنایا جاتا ہے۔ آج کل اِس سے مُراد عموماً کلائی کی گھڑی (ہتھ گھڑی یا دستی گھڑی) ہوتی ہے جسے ہتھکڑی یا پٹّی کے ذریعے کلائی پر باندھا جاتا ہے۔ جدید گھڑیاں وقت کے ساتھ ساتھ دن، تاریخ، مہینہ اور سال بھی بتاتی ہیں جبکہ برقی گھڑیوں میں اَور بھی اِضافی خصوصیات ہوسکتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]