دوپہر (Noon) عام طور پر دن میں 12 بجے کا وقت تصور کیا جاتا ہے۔ دوپہر کو نصف شب کی ضد کہہے جاتا ہے۔یہ دن کے اٹھ پہروں میں سے ایک پہر ہے اور تیسرے نمبر پر اتا ہے