لیپ سیکنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
30 جون 2012 کو یو ٹی سی وقت 23 بجکر 59 منٹ 60 سیکنڈ پر ٹائم ڈاٹ گو سے لیا گیا سکرین شاٹ

سالوں بعد  سورج اور چاند کی کشش کی وجہ سے  زمین کی گردش میں ایک سیکنڈ کا فرق پڑ جاتا ہے۔ اس فرق کو پورا کرنے کے لیے ماہرین مخصوص اوقات میں گھڑی میں ایک لیپ سیکنڈ کا اضافہ کرتےہیں۔ یہ اضافہ عموماً 30 جون یا 31 دسمبر کو 11 بج کر 59 منٹ   اور 60 سکینڈ یو ٹی سی پر کیا جاتاہے۔پاکستا ن کے معیاری وقت کے مطابق اس وقت4بج کر59منٹ اور 60 سیکنڈ ہوتے ہیں - 1971 سے لیکر اب تک 25 لیپ سیکنڈ بڑھائے جا چکے ہیں۔ 30 جون 2015 کو 26واں لیپ سیکنڈ بڑھایا گیا ۔ 

اضافہ جات[ترمیم]

ان سالوں میں لیپ سیکنڈ کا اضافہ کیا گیا۔

آج تک اعلان کیے گئے لیپ سیکنڈ
سال 30 جون 31 دسمبر
1972 +1 +1
1973 0 +1
1974 0 +1
1975 0 +1
1976 0 +1
1977 0 +1
1978 0 +1
1979 0 +1
1980 0 0
1981 +1 0
1982 +1 0
1983 +1 0
1984 0 0
1985 +1 0
1986 0 0
1987 0 +1
1988 0 0
1989 0 +1
1990 0 +1
1991 0 0
1992 +1 0
1993 +1 0
1994 +1 0
1995 0 +1
1996 0 0
1997 +1 0
1998 0 +1
1999 0 0
2000 0 0
2001 0 0
2002 0 0
2003 0 0
2004 0 0
2005 0 +1
2006 0 0
2007 0 0
2008 0 +1
2009 0 0
2010 0 0
2011 0 0
2012 +1 0
2013 0 0
2014 0 0
2015 +1
سال 30 جون 31 دسمبر
کُل 11 15
26
Current TAI − یو ٹی سی
35 (2015 جون تک)

حوالہ جات[ترمیم]